تربیلا ٹی 5 منصوبے میں پہاڑی تودہ گرنے سے سرنگ میں پانی داخل، تعمیراتی کام روک دیا گیا تمام ملکی و غیر ملکی عملہ محفوظ مقام پر منتقل، واپڈا کی جانب سے سرنگ منہدم ہونے کی خبروں کی تردید شائع 09 نومبر 2026 05:37pm
پاکستان اور سعودی سرمایہ کاروں کا دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ فنڈ قائم کرنے کا اعلان نئے نجی سرمایہ کاری فنڈ کا 75 فیصد حصہ پاکستانی منصوبوں کے لیے مختص ہوگا اپ ڈیٹ 10 نومبر 2026 09:19am
شمالی وزیرستان، مساجد میں قائم دہشت گردوں کے دو ٹھکانے کلیئر کردئیے، آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کے مطابق 8 نومبر کو میر علی کے جنوبی مضافات میں واقع گاؤں موزک میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن کیا گیا شائع 09 نومبر 2026 01:50pm
غزہ میں انسانی امداد پر اسرائیلی پابندیاں، وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب غزہ کی پٹی میں شدید بارشوں کے باعث بے گھر فلسطینیوں کی گنجان آبادی والے کیمپوں میں قائم ہزاروں خیمے زیر آب آگئے ہیں شائع 09 نومبر 2026 01:11pm
راولپنڈی میں خاتون نیوز اینکر گولی لگنے سے جاں بحق، شوہر زیر حراست پولیس کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت رابیہ احسن کے نام سے ہوئی ہے، جن کی لاش اڈیالہ روڈ کے علاقے گلشن آباد میں واقع ان کے گھر سے ملی۔ شائع 09 نومبر 2026 11:43am
علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ، وزیراعظم کا سال بھر قومی و عالمی سطح پر تقریبات منانے کا اعلان تقریبات کا آغاز 9 نومبر 2026 کو ہوگا اور یہ سلسلہ 9 نومبر 2027 تک جاری رہے گا، شہباز شریف شائع 09 نومبر 2026 11:38am
وزیراعظم یوتھ لون اسکیم، قرض کی حد ڈھائی کروڑ روپے کردی گئی یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا شائع 09 نومبر 2026 08:52am
عالمی بینک کا وفد توانائی شعبے کے منصوبوں پر بات چیت کیلئے پاکستان پہنچے گا دورے کے دوران عالمی بینک کا وفد اعلیٰ حکومتی حکام اور توانائی کے شعبے سے متعلق اہم اداروں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کرے گا شائع 09 نومبر 2026 08:44am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر