شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کو حکومت کی جاری اصلاحات، بالخصوص معاشی اصلاحات، ملک کو درپیش چیلنجز اور ان سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے بھی آگاہ کیا
بینک نے ادارہ جاتی اصلاحات میں تاخیر، تکنیکی معاونت کی منظوری زیر التوا ہونے اور صحت، تعلیم اور شماریاتی نظام کی مالیاتی منصوبہ بندی میں کمزوریوں کی نشاندہی کی ہے