پاکستان میں نوادرات کی بحالی کا دم توڑتا فن، قدیم اشیا کو نئی زندگی دینے والے آخری کاریگر
- راولپنڈی میں دھات کی قدیم اشیا کی بحالی کا دم توڑتا فن دیکھیے، جہاں احسن شکیل جیسے ہنرمند کاریگر اپنے ہنر مند ہاتھوں سے ’’بے جان اشیا میں نئی جان ڈالنے‘‘ کا کام کر رہے ہیں


























