عدالتی کمیشن کی میر رضا قتل کیس کی پولیس تحقیقات پر کڑی تنقید، ’بدترین ناکامی‘ قرار دے دیا کراچی کے تاجر میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن نے قرار دیا ہے کہ انہیں قتل کیا گیا تھا، جبکہ کیس... شائع 20 اکتوبر 2026 10:52pm
ہتکِ عزت کیس: اپوزیشن رہنما کو پنجاب کے وزیر کو 30 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم لاہور میں ہتکِ عزت ٹربیونل میں یہ مقدمہ معین قریشی کی جانب سے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران دیے گئے بیان پر دائر کیا گیا تھا شائع 20 اکتوبر 2026 09:52pm
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ ایرانی حکام سے مذاکرات کے لیے تہران پہنچ گئے یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی پاکستان کی جاری کوششوں کے سلسلے میں آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے ایرانی دارالحکومت کے حالیہ دوروں کی کڑی ہے شائع 20 اکتوبر 2026 06:03pm
پاکستان اور قطر کا سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم شائع 20 اکتوبر 2026 03:37pm
پشاور ہائی کورٹ : کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری عدالت نے وفاقی حکومت اور پولیس سے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے بارے میں جواب طلب کرلیا شائع 20 اکتوبر 2026 01:33pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر آج تہران کا دورہ کریں گے پاکستانی حکام اور ایرانی میڈیا کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر منگل کو... شائع 20 اکتوبر 2026 12:54pm
پاکستان امریکا تجارتی معاہدے پر مذاکرات میں نمایاں پیش رفت یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کے درمیان ملاقات میں سامنے آئی شائع 20 اکتوبر 2026 10:54am
پاکستان پر حاصل کردہ معاشی استحکام کو مزید مستحکم بنانے پر زور ٹیکس پالیسی میں اصلاحات کے ساتھ محصولات کی وصولی کے انتظامی نظام کو بھی مضبوط بنانا ضروری ہے، جہاد ازور اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2026 11:08am
قومی اسمبلی نے کابینہ کے اجتماعی فیصلوں سے متعلق تین ترمیمی بل منظور کرلیے ایوان میں کمپنیز ترمیمی بل 2026 اور امیگریشن ترمیمی بل 2026 بھی پیش کیے گئے، جنہیں اسپیکر نے غور کے لیے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کردیا شائع 20 اکتوبر 2026 09:45am
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، اضافی اشیا کی برآمدات بڑھانے کے اقدامات کا جائزہ اجلاس میں ملک میں اشیا کی طلب و رسد، مارکیٹ کی موجودہ صورت حال اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع کا جائزہ لیا گیا شائع 20 اکتوبر 2026 09:39am
کراچی: میٹرووِل کے گودام میں آتش زدگی، تیسرے درجے کی ہنگامی صورتِ حال نافذ ریسکیو 1122 (سندھ) کے مطابق، پیر کے روز نارتھ ناظم آباد میں ایک رہائشی عمارت کے نیچے واقع دکان میں لگی آگ کو فائر... شائع 20 اکتوبر 2026 01:59am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر