ایران امریکا تنازع میں اختلافات کم کرانے کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایران امریکا تنازع میں دیانت دار ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2026 06:49pm
مشرق وسطیٰ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن معطل مسافر تازہ ترین صورتحال کی تصدیق کے لیے پی آئی اے کے کال سینٹر 786-786 -111 پر رابطہ کریں، ترجمان شائع 09 اکتوبر 2026 01:51pm
حوثی سعودی عرب پر حملے فوراً بند کریں، وزیراعظم شہباز شریف شہباز شریف کی سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار شائع 09 اکتوبر 2026 12:25pm
پٹرولیم لیوی پر قومی اسمبلی میں رائے شماری کرانے پر حکمران اتحاد کا غور لیوی پر براہِ راست پارلیمانی رائے شماری سے گریز کے باعث ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر عوامی بے چینی میں اضافہ ہورہا ہے، نوید قمر شائع 09 اکتوبر 2026 11:33am
وزیراعظم کی وفاقی وزارتوں کو ڈیٹا ڈیجیٹلائزیشن مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت قومی مرکزی ڈیٹا سینٹر سرکاری خدمات اور شہریوں کو سہولتوں کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا، شہباز شریف شائع 09 اکتوبر 2026 11:16am
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر