وزیراعظم کی لبنانی وزیر داخلہ سے ملاقات، لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت اسرائیلی حملوں کے دوران پاکستان کی لبنان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ پاکستان اور لبنان کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط شائع 14 ستمبر 2026 10:35pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی جی ایچ کیو میں ملاقات دونوں جانب سے فوجی سطح پر موجود باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا شائع 14 ستمبر 2026 06:49pm
حکومت ایندھن ریلیف اسکیم پر ماہانہ 25 ارب روپے خرچ کرے گی، وزیر پٹرولیم موٹر سائیکل سوار ہفتہ وار جبکہ کار مالکان ہر 10 دن بعد پٹرول سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں، شزہ فاطمہ شائع 14 ستمبر 2026 05:30pm
پی ٹی آئی مارچ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیاسی احتجاج کے لیے سرکاری مشینری کے استعمال پر پابندی لگا دی سیاسی جماعتیں عوامی مقامات بند یا شہریوں کی آمدورفت متاثر نہیں کر سکتیں اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:26pm
مستونگ آپریشن: کمانڈر نقیب سمیت 3 دہشتگرد ہلاک آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سکیورٹی ذرائع شائع 14 ستمبر 2026 12:48pm
عوام کو خیرات نہیں، حقوق چاہئیں، جماعتِ اسلامی پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی، آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف گورنر ہاؤس پر جاری دھرنا 29 ویں روز میں داخل شائع 14 ستمبر 2026 12:36pm
فیول ریلیف اسکیم، پٹرول سبسڈی کیسے حاصل کی جائے؟ اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی اور دیگر دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کے اہل صارفین کو ماہانہ 20 لیٹر تک پٹرول پر فی لیٹر 100 روپے کا ریلیف دیا جائے گا شائع 14 ستمبر 2026 10:34am
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے75 ارب روپے کی فیول ریلیف اسکیم تجویز پٹرولیم کی بلند قیمتوں اور اس کے نتیجے میں مہنگائی میں اضافے سے خصوصاً کم آمدنی والے طبقے کو شدید معاشی دھچکا لگا ہے، پٹرولیم ڈویژن شائع 14 ستمبر 2026 09:06am