وزارت خزانہ نے نظرثانی شدہ آفس میمورنڈم کے ذریعے پالیسی میں ترمیم کرتے ہوئے کنٹریکٹ عہدوں کو بھی ایم پی ایس ،پی پی ایس اور ایس پی پی ایس کے ساتھ شامل کردیا ہے
غیر قانونی بستیوں کی توسیع بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے اور دو ریاستی حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، دفتر خارجہ