بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 48 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا شائع 04 ستمبر 2026 07:36pm
پی پی پیز اور نجکاری کے ذریعے نجی سرمایہ متحرک کرنے کے عزم کا اعادہ پاکستان کی ترقی کے اگلے مرحلے کی قیادت نجی شعبے کو کرنی چاہیے، محمد اورنگزیب شائع 04 ستمبر 2026 04:03pm
میر رضا کیس : جوڈیشل کمیشن کی ٹیکسی ڈرائیور کا روزگار اور رہائش بحال کرانے کی ہدایت تفتیشی افسر کو بائیکیا انتظامیہ سے رابطہ کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2026 05:59pm
پاکستان اور اے ڈی بی کا ایم ایل-1 ریلوے منصوبے پر جلد کام شروع کرنے پر زور وزیراعظم سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدر کی ملاقات، پاکستان اور اے ڈی بی کی ترقیاتی شراکت داری کا جائزہ شائع 04 ستمبر 2026 03:17pm
سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں، آئی ایس پی آر شائع 04 ستمبر 2026 03:09pm
کارساز حادثہ: ملزمہ نتاشا منشیات کیس میں بری کیس اگست 2024 میں پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے سے متعلق ہے شائع 04 ستمبر 2026 01:57pm
نارووال میں مندر کو منہدم نہیں کیا، موسلا دھار بارش سے نقصان پہنچا، دفترِ خارجہ پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا شائع 04 ستمبر 2026 12:02pm
برآمدات میں ناکامی پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے وزارت تجارت سے سخت سوالات مالی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کی برآمدات تقریباً 32 ارب ڈالر سے کم ہوکر 30.8 ارب ڈالر رہ گئیں شائع 04 ستمبر 2026 09:48am
آئی ایم ایف نے قرض، ترقی اور اصلاحات کے لیے پاکستان کو کامیاب ماڈل قرار دے دیا اس طریقہ کار میں بالخصوص ملکی وسائل کو بہتر انداز میں متحرک کرنا اور مؤثر لائیبلٹی مینجمنٹ آپریشنز کے ذریعے کم لاگت پر نجی شعبے سے زیادہ سرمایہ کاری حاصل کرنا شامل ہے شائع 04 ستمبر 2026 09:37am
پاکستان میں ٹریڈ فسیلیٹیشن بورڈ قائم کرنے کی منظوری وزیراعظم خود مجوزہ بورڈ کی سربراہی کریں گے، جو پوری تجارتی سپلائی چین کو متاثر کرنے والے معاملات پر فیصلے کرے گا شائع 04 ستمبر 2026 09:25am