حکومت اور جماعتِ اسلامی کا ریلیف اقدامات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دینے پر اتفاق حکومت پٹرولیم لیوی سے متعلق جماعتِ اسلامی کی تجاویز پر غور کرے گی، باضابطہ مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے، وفاقی وزیر احسن اقبال شائع 03 ستمبر 2026 06:48pm
آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شمالی علاقوں میں سیلاب کا الرٹ جاری بارشوں سے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھ سکتا ہے، این ڈی ایم اے شائع 03 ستمبر 2026 05:16pm
ای بائیک اسکیم: طلبہ سے ڈاؤن پیمنٹ، اضافی چارجز کی تجویز مسترد ای بائیک پورٹل اسی ہفتے کھول دیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب شائع 03 ستمبر 2026 02:08pm
وزیراعظم کی سربراہی میں ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ قائم مجوزہ بورڈ تجارت کے مکمل سپلائی چین میں بہتری لانے اور سرحد پار تجارت سے متعلق تمام نان ٹیرف امور پر فیصلے کرے گا شائع 03 ستمبر 2026 01:35pm
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی جج کی حیثیت سے گزارے گئے سال میری پیشہ ورانہ زندگی کے سب سے تعمیری اور اطمینان بخش ادوار میں شامل رہے ہیں، راحیل کامران شیخ شائع 03 ستمبر 2026 01:10pm
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2026 03:54pm
عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو سرمایہ کاری پر مبنی ترقی کی جانب منتقل کرنے کیلئے پیکیج کی تیاری اس منصوبے کا تکنیکی ڈیزائن جائزہ ستمبر 2026 میں جبکہ عالمی بینک کے بورڈ سے منظوری جنوری 2027 میں متوقع ہے۔ شائع 03 ستمبر 2026 09:56am
وزیر خزانہ کی ڈوئچے بینک کے حکام سے ملاقات، سرمایہ کاری اور مالی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال وزیر خزانہ نے شرکا کو پاکستان کی حالیہ معاشی پیش رفت اور ساختی اصلاحات کو ادارہ جاتی شکل دینے کے لیے حکومت کی کوششوں سے آگاہ کیا شائع 03 ستمبر 2026 09:27am
امریکا، ایران امن مذاکرات کیلئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بدستور مؤثر، دفتر خارجہ پاکستان نے امریکہ ایران تنازع کے خاتمے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں شائع 03 ستمبر 2026 12:06am