خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر شائع 21 اگست 2026 06:17pm
عمران خان صحت مند، مگر تنہائی کے باعث اضطراب کا شکار ہیں، بہن بانی پی ٹی آئی نے بارہا ناانصافی کی شکایت کی ہے، ڈاکٹر عظمیٰ خان شائع 21 اگست 2026 05:36pm
عید میلاد النبیؐ: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 26 اگست کو بند رہے گی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بدھ 26 اگست 2026 کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (12 ربیع الاول) کے... شائع 21 اگست 2026 04:35pm
عید میلاد النبیؐ پر ملک بھر میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان عید میلاد النبی ﷺ کی تاریخ کا تعین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے گزشتہ ہفتے ربیع الاول کا چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے بعد کیا گیا۔ شائع 21 اگست 2026 03:49pm
رواں ہفتے کے اختتام پر بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی موسلادھار بارش سے اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے نشیبی علاقوں میں شہری سیلاب کا خدشہ شائع 21 اگست 2026 03:15pm
شامی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق آرمی چیف کا سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون اور مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور شائع 21 اگست 2026 02:58pm
بلوچستان میں بدامنی کیلئے غیر ملکی حمایت یافتہ پراکسیز استعمال کی جا رہی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر بلوچستان کا حال اور مستقبل پاکستان کے حال و مستقبل سے جدا نہیں ہے، آرمی چیف شائع 21 اگست 2026 01:36pm
وزیر خزانہ نے سینیٹ میں قرضوں کی تازہ ترین صورتحال پیش کردی قرض کی تفصیلات کے مطابق 81.37 ٹریلین روپے کے مجموعی قرض میں ملکی قرض 55.36 ٹریلین روپے، بیرونی قرض 23.16 ٹریلین روپے جبکہ آئی ایم ایف کا قرض 2.74 ٹریلین روپے تھا۔ شائع 21 اگست 2026 09:43am
پٹرولیم ڈویژن حد سے زیادہ ٹیکس کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا، علی پرویز ملک ہر شعبے اور ڈویژن کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، علی پرویز ملک شائع 21 اگست 2026 09:34am
پمز میں طبی معائنے کے بعد عمران خان کو اڈیالہ جیل واپس منتقل کردیا گیا، عطا تارڑ سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب مناسب سکیورٹی انتظامات کے تحت کیا گیا، وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 01:55pm
عمران خان کی ممکنہ منتقلی، شفا اسپتال ہائی الرٹ پر یہ پیش رفت سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کو طبی علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کے حکم کے چند روز بعد سامنے آئی ہے شائع 21 اگست 2026 12:13am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی