وزیرِ اعظم نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی ملکی معیشت اور جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سیاسی معاملات بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے چاہئیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 09:37am
میئر نے گلستانِ جوہر میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بدھ کو گلستانِ جوہر کی مختلف یونین کونسلز میں 14 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے بحالی... شائع 20 اگست 2026 02:52pm
سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف نظرثانی درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجا کا عمران خان کو فوری شفا اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ شائع 20 اگست 2026 02:40pm
قومی اسمبلی نے فوج اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی سے متعلق بل منظور کرلیے مجوزہ ترامیم کے خلاف اپوزیشن کا ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 06:23pm
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد موٹر سائیکلوں پر سوار ہوکر بڑی دہشتگرد کارروائی کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ذرائع شائع 20 اگست 2026 12:53pm
وزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری اور سالمیت کے لیے پاکستان کی حمایت کا اعادہ اسلام آباد کا گولان کی پہاڑیوں پر دمشق کے مؤقف کی حمایت جاری رکھنے کا عزم اپ ڈیٹ 20 اگست 2026 07:35pm
حکومت نے عمران خان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کا حکم چیلنج کردیا اسلام آباد کے چیف کمشنر سید وقار حسین نے بدھ کو سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرتے ہوئے استدعا کی کہ عدالت اپنے حکم کو واپس لے شائع 20 اگست 2026 09:16am
آئی ایم ایف کا قرض نکال کر 11 ماہ میں حکومتی قرض 81.9 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا، وزیر خزانہ مجموعی ملکی قرض 58.1 ٹریلین روپے جبکہ آئی ایم ایف کے قرضوں کے علاوہ بیرونی قرض 23.8 ٹریلین روپے رہا۔ شائع 20 اگست 2026 09:09am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی