پاکستان نے اقوام متحدہ کی تخفیفِ اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھال لی پاکستان نے رواں اجلاس کی آخری بار صدارت سنبھال لی ہے اور سال کے اختتام تک کارروائی کی نگرانی کرے گا شائع 17 اگست 2026 10:07pm
سرگودھا کے 21 نوجوان سعودی عرب میں لاپتہ، اہل خانہ کی مدد کی اپیل لاپتا افراد میں مجتبیٰ بلوچ، رازی خان اور محمد خاور اقبال سمیت کئی دیگر نوجوان شامل شائع 17 اگست 2026 04:00pm
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خاران میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاران میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے... شائع 17 اگست 2026 03:49pm
ایس بی سی اے نے 16 برس میں صرف 1,039 پبلک سیل ہاؤسنگ پراجیکٹس کی منظوری دی، 7,230 درخواستیں زیرِ التوا شہر بھر میں پورشن مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیے گئے، ناقدین شائع 17 اگست 2026 02:44pm
امریکی صدر ٹرمپ نے مکہ دفاعی معاہدے کو جرأت مندانہ اور اہم پہلا قدم قرار دیدیا دفاعی معاہدے کی حمایت میں صدر ٹرمپ کے الفاظ کو سراہتا ہوں، شہبازشریف اپ ڈیٹ 17 اگست 2026 06:50pm
صدر نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب کرلیے دونوں ایوان اپنے اپنے اجلاسوں میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات زیرِ بحث لائیں گے۔ شائع 17 اگست 2026 09:49am
ٹی سی پی کے 342.947 ارب کے واجبات، قومی اسمبلی کمیٹی کا سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرنے کا فیصلہ ٹی سی پی کے واجبات میں 265.719 ارب روپے کا جمع شدہ بینک مارک اپ بھی شامل ہے شائع 17 اگست 2026 09:43am
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی جانب سے غزہ امن منصوبہ مسترد کرنے پر اسرائیل کی مذمت پاکستان، مصر، ترکیہ، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کیا شائع 17 اگست 2026 08:50am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی