حکومت عمران خان کی صحت سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم میں ترمیم کے لیے رجوع کرے گی، وزیر قانون یہ فیصلہ سپریم کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم دینے کے بعد سامنے آیا ہے شائع 18 اگست 2026 11:39pm
وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل پاکستان کے دفتر کا افتتاح کردیا گوگل کے نائب صدر کا پاکستانی طلبہ کے لیے ایک سال تک گوگل جیمنائی مفت فراہم کرنے کا اعلان شائع 18 اگست 2026 07:15pm
بلوچستان : مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں گولہ بارود، دستی بم اور فوجی سازوسامان برآمد شائع 18 اگست 2026 02:01pm
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے کا حکم عمران خان کے ہمراہ ان کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عظمٰی خان ہوں گی اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 09:13am
آئی ایس پی آر نے بھارتی ڈاکیومنٹری کو پروپیگنڈا قرار دے کر مسترد کردیا بھارت کی بنائی گئی مضحکہ خیز ڈاکیومنٹری ٹریجڈی اور کامیڈی کہلانے کی مستحق ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 01:47pm
اسلام آباد ٹیکنالوجی پارک کی تکمیل میں تاخیر، وزیراعظم کا اظہار برہمی ٹیکنالوجی پارک کو فعال بنانے کے لیے انتظامات ترجیحی بنیادوں پر کیے جائیں، شہباز شریف شائع 18 اگست 2026 09:28am
وزیراعظم کا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم خطے کے مستقبل کے لیے پائیدار امن ناگزیر ہے، شہباز شریف شائع 18 اگست 2026 09:20am
بھارتی وزیر کے الزامات مسترد، پاکستان کا بھارت پر ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کا الزام دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی الزامات بیرونِ ملک اس کی تخریبی سرگرمیوں سے عالمی توجہ ہٹانے میں ناکام رہے شائع 18 اگست 2026 12:06am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی