ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ نئے صوبوں کی تجویز سندھ کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں، یہ وقت کی اہم ضرورت، اس مقصد کے لیے قومی مکالمہ کیا جانا چاہیے، پریس کانفرنس شائع 16 اگست 2026 03:45pm
بلوچستان کے سیلابی منصوبے میں تاخیر، ورلڈ بینک نے پیش رفت غیر تسلی بخش قرار دیدی مئی 2023 میں منظور کیے گئے منصوبے کا مقصد 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ آبادیوں کے روزگار اور بنیادی سہولیات کو بہتر بنانا اور سیلاب کے خطرات سے تحفظ مضبوط کرنا ہے شائع 16 اگست 2026 11:30am
پنجاب کی طرز پر آزاد کشمیر میں بھی کارکردگی دکھانے کا وقت آ گیا، نواز شریف اگر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر میں عوامی توقعات پر پورا نہ اتری تو عوام کی ناراضی بجا ہوگی، صدر ن لیگ شائع 16 اگست 2026 10:57am
سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو الرٹ رہنے کی ہدایت سیلاب سے متاثرہ افراد کو فوری امداد اور معاونت فراہم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں، شہباز شریف شائع 16 اگست 2026 10:39am
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی
مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی