خاتون کو اغوا سے بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید وزیرِ داخلہ کی حکام کو ملزم کی فوری گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایت شائع 05 جولائ 2026 06:01pm
اسحاق ڈار کا پاکستان اور ترکیہ کے سیاسی تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں بدلنے پر زور ہمارا اصل چیلنج یہ ہے کہ اس غیر معمولی سیاسی اور برادرانہ تعلق کو اتنی ہی متحرک اقتصادی شراکت داری میں ڈھالا جائے، وزیر خارجہ شائع 05 جولائ 2026 12:20pm
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے 6 سابق ارکان کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ ہفتے کرے گا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وابستہ 6 سابق ارکانِ پارلیمنٹ و صوبائی... شائع 05 جولائ 2026 11:33am
خیبر پختونخوا نے عالمی بینک سے کے آئی ٹی ای منصوبے کی مدت میں توسیع مانگ لی سرکاری ذرائع کے مطابق عالمی بینک منصوبے کی تکمیل کی تاریخ 30 جون 2026 سے بڑھا کر 30 اپریل 2027 کرنے پر آمادہ ہے شائع 05 جولائ 2026 11:05am
پاکستان اور ترکیہ کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم، شہباز شریف اور طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس تجارت، دفاع، توانائی، ٹرانسپورٹ، اہم معدنیات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ شائع 05 جولائ 2026 10:31am