چین نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے کردار کو سراہا دونوں فریقین کا قریبی رابطے میں رہنے اور باہمی و علاقائی اہمیت کے حامل امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق شائع 16 جون 2026 07:18pm
عمران خان کو پانچواں انجکشن کیوں؟ علیمہ خان کا سوال، طبی معائنے کا مطالبہ پمزکی رپورٹس مسترد، بانی پی ٹی آئی کا علاج شفا انٹرنیشنل اسپتال میں کرایا جائے شائع 16 جون 2026 03:52pm
اٹک میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک وزیر اعظم اوروزیر داخلہ کا اٹک میں کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کو خراج تحسین شائع 16 جون 2026 01:05pm
گلگت بلتستان کے 100 میگاواٹ سولر پروجیکٹ کے تمام اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف کی منصوبے پر کام کی رفتار کو تیز اور اسے جلد مکمل کرنے کی ہدایت شائع 16 جون 2026 11:51am
خواتین کی ہائجین مصنوعات پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ حکومت نے انہیں ملک بھر میں خواتین کی بنیادی صحت اور صفائی (ہائجین) کی ضروری مصنوعات قرار دیا ہے۔ شائع 16 جون 2026 11:44am
امریکہ ایران مفاہمت، علاقائی استحکام سے سرمایہ کاری و تجارت میں اضافہ ہوگا، محمد اورنگزیب وزیر خزانہ کی حکومت کے معاشی اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ شائع 16 جون 2026 11:39am
حکومت کا قومی اسمبلی کمیٹی کو ریونیو اثرات کی تفصیلات دینے سے انکار وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں ٹیکس اصلاحات اور ریلیف اقدامات کے مالی اثرات (ریونیو امپیکٹ) کی... شائع 16 جون 2026 10:00am
آئی ایم ایف پروگرام کے اندر رہتے ہوئے ٹیکس بوجھ میں کمی اولین ترجیح ہے، بلال اظہر کیانی مالی مشکلات کے باوجود حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے میں کامیاب رہی ہے، وزیر مملکت خزانہ شائع 16 جون 2026 09:47am
پنجاب حکومت آج مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کریگی پنجاب کے وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن پنجاب اسمبلی میں یہ مجوزہ بجٹ منظوری کے لیے پیش کریں گے شائع 16 جون 2026 09:39am