کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، آندھی عملہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور مختلف علاقوں میں مشینری تعینات کر دی گئی ہے، میئر کراچی شائع 18 مارچ 2026 11:06pm
پاکستان نے آپریشن غضب للحق میں ’عارضی وقفے‘ کا اعلان کر دیا وزیرِ اطلاعات کا کہنا ہے کہ فیصلہ خیرسگالی کے جذبے کے تحت کیا گیا شائع 18 مارچ 2026 09:24pm
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے دوران وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے اعلیٰ سطح کا اجلاس خطے میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر غور کے لیے بلایا گیا ہے اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 09:29pm
وزیراعظم کی سستے گھروں کے منصوبوں میں تیزی کی ہدایت، رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ اجلاس میں وزارت ہاؤسنگ کے اسٹریٹجک روڈ میپ پر تفصیلی بریفنگ شائع 18 مارچ 2026 03:41pm
اسحاق ڈار کا ملک میں ایندھن کی سپلائی پر اطمینان کا اظہار سپلائی چین پر سخت نگرانی برقرار رکھی جائے، نائب وزیراعظم کی ہدایت شائع 18 مارچ 2026 09:17am
ماسکو پاکستان کو رعایتی نرخ پر تیل فراہم کرنے کیلئے تیار ہے، روسی سفیر اس معاملے میں اب تک پاکستان کی جانب سے کوئی رسمی رابطہ نہیں کیا گیا، البرٹ خوریف شائع 18 مارچ 2026 09:11am
وزیراعظم کی پیٹرولیم کی درآمدی سپلائی چین مضبوط بنانے کیلئے پیشگی اقدامات کی ہدایت تمام صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کا باقاعدہ ریکارڈ رکھا جا رہا ہے، حکام شائع 18 مارچ 2026 08:54am