عرب اور اسلامی ممالک کا ایران سے برادر ممالک پر حملے روکنے کا مطالبہ وزرائے خارجہ کا لبنان کی سلامتی، استحکام اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ شائع 19 مارچ 2026 05:24pm
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شرعی معیار پر پورا اترنے والی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 08:45pm
امریکی انٹیلیجنس چیف کا دعویٰ اسٹریٹجک حقیقت کے منافی ہے، سابق وزیر خارجہ پاکستان کی جوہری حکمت عملی بھارت کیلئے مخصوص ہے، جلیل عباس جیلانی شائع 19 مارچ 2026 02:12pm
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان موجودہ موسم کے دوران شہریوں سے درخواست ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، حکام شائع 19 مارچ 2026 01:39pm
مذہبی جذبات کو تشدد بھڑکانے کیلئے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، فیلڈ مارشل آرمی چیف کی راولپنڈی میں اہل تشیع علماء سے ملاقات، قومی سلامتی کے امور اور معاشرتی ہم آہنگی میں علمائے کرام کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال شائع 19 مارچ 2026 01:26pm
بھارت افغان زمین سے کام کرنے والے دہشت گردوں کی مدد بند کرے، دفتر خارجہ پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے حالیہ بیان کو بھی مسترد کردیا شائع 19 مارچ 2026 11:00am
امریکہ نے پاکستان سمیت پانچ ممالک کو اپنی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا پاکستان، روس، چین، شمالی کوریا اور ایران مختلف میزائل ڈلیوری سسٹمز تیار کر رہے ہیں،تلسی گیبارڈ شائع 19 مارچ 2026 10:21am
ریلویز کی مال برداری کی خدمات کو اپ گریڈ کیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں ریلوے انفراسٹرکچر کی پائیدار بنیادوں پر ازسرِنو تعمیر کی ضرورت پر زور دیا شائع 19 مارچ 2026 10:12am
حکومت کا توانائی صورتحال کا جائزہ، ڈیزل کے ذخائر 24 دن کے لیے کافی پیٹرول کے ذخائر بھی تسلی بخش سطح پر موجود ہیں شائع 19 مارچ 2026 09:36am