آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کا عزم چیف آف آرمی اسٹاف کا کہنا ہے کہ کسی دہشت گرد یا سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا شائع 04 فروری 2026 11:20pm
آئندہ بجٹ میں تمام وزارتوں سے موسمیاتی منصوبے طلب کرلئے گئے اقدام کا مقصد ملک میں بگڑتی موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانا ہے شائع 04 فروری 2026 03:41pm
تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم، پاکستان اور قازقستان کے درمیان 36 ایم او یوز پر دستخط قازقستان کو وسطی ایشیا میں اسٹریٹجک اور انتہائی قابلِ قدر شراکت دار تسلیم کرتے ہیں ، وزیرِاعظم شہباز شریف اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 11:48am
نیب نے 2025 میں ریکارڈ 6.213 ٹریلین روپے کی وصولی کی نیب نے 115,587 متاثرہ افراد کو 180 ارب روپے کے ذریعہ فراڈ ہاوسنگ اور سرمایہ کاری اسکیموں میں ریلیف فراہم کیا،ڈپٹی چیئرمین نیب شائع 04 فروری 2026 12:51pm
قازقستان کی پاکستان کے ساتھ خوراک، زراعت اور ادویات سازی کے شعبوں میں مشترکہ منصوبوں میں دلچسپی وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان سے قازقستان کے ہم منصب ارمان شقلیئیف کی ملاقات شائع 04 فروری 2026 11:48am
پاکستان کو امریکا–ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت ملی ہے، دفتر خارجہ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کی شرکت امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے شائع 04 فروری 2026 10:10am
وزیراعظم کی لیبیائی وفد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور ملاقات کے دوران دونوں جانب نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا اور مسلسل مکالمہ اور رابطے کی اہمیت پر زور دیا گیا شائع 04 فروری 2026 10:03am
سٹی بینک کے وفد کو پاکستان کے خودمختار فنڈنگ پروگرامز پر بریفنگ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے سٹی بینک کے ایک اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات کی شائع 04 فروری 2026 09:44am
سینیٹ سے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025 منظور وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے یہ بل سینیٹ میں پیش کیا جسے ایوان نے منظور کر لیا شائع 04 فروری 2026 09:21am
کابینہ کمیٹی نے ایچ بی ایف سی کی نجکاری آگے بڑھانے کے فیصلے کی توثیق کردی کمیٹی نے نجکاری کمیشن کے ذریعے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ بھی کرنے کی سفارش کی ہے شائع 04 فروری 2026 09:11am
کابینہ کمیٹی نے ایگزم بینک آف پاکستان کی پروکیورمنٹ پالیسی کی منظوری دیدی پالیسی کا مقصد ایگزم بینک کی خریداری کے عمل کو مؤثر اور منظم بنانا ہے۔ یہ پالیسی اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز ایکٹ 2023 سے ہم آہنگ ہے شائع 04 فروری 2026 08:53am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے