پاکستان اور جرمنی کا اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے جرمن سفیر اینا لیپل کی ملاقات شائع 28 جنوری 2026 03:40pm
پنجاب نئے ڈیجیٹل دور میں داخل، وزیراعلیٰ کی زیر قیادت صوبائی وزراء کے لیے اے آئی تربیتی سیشن کا انعقاد گوگل فار ایجوکیشن کے ماہرین نے کابینہ ارکان کو سرکاری امور اور پالیسی سازی میں جدید اے آئی ٹولز کے عملی استعمال پر بریفنگ دی اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 01:39pm
ذاتی نمبر پلیٹس کی نیلامی، خان 1 ایک کروڑ 11 لاکھ روپے میں فروخت نیلامی میں سب سے زیادہ بولی وزیر 1 پر لگی جو 1 کروڑ 50 لاکھ روپے میں بکی، اس کے بعد آفریدی 1، 1 کروڑ 40 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی شائع 28 جنوری 2026 10:49am
یو اے ای کا دورہ، صدر زرداری کی اے ڈی پورٹس گروپ کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر بات چیت صدر آصف زرداری نے اے ڈی پورٹس گروپ کی طویل مدتی سرمایہ کاری اور پاکستان کے سمندری اور لاجسٹک شعبے میں بڑھتے ہوئے کردار کو سراہا شائع 28 جنوری 2026 10:04am
بھارت۔یورپی یونین تجارتی معاہدہ، وزارت تجارت برآمدات پر اثرات کا جائزہ لینے لگی برسلز میں پاکستان کے سفارت خانے نے اس مجوزہ تجارتی معاہدے کے ممکنہ نتائج سے متعلق اپنی تجزیاتی رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی شائع 28 جنوری 2026 09:19am
مالی سال 2026-27 کا بجٹ سرکلر جاری، شرح نمو 5.1 فیصد متوقع مہنگائی 6.5 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے شائع 28 جنوری 2026 09:06am
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی: بیرونی سرمایہ کاری میں 43.3 فیصد کمی ریکارڈ سرمایہ کاری کا مجموعی حجم گھٹ کر 808.1 ملین ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ سال اسی مدت میں 1.424 ارب ڈالر تھا۔ شائع 28 جنوری 2026 08:53am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے