بلوچستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر عسکری ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشتگرد علاقے میں دہشتگردی کی متعدد سرگرمیوں میں ملوث تھے شائع 26 دسمبر 2025 09:53pm
اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیاروں اور منشیات کی بڑی مقدار ضبط کر لی گئی مختلف تھانوں کی حدود سے 23 ملزمان گرفتار، 1,217 گرام ہیروئن، 762 گرام کرسٹل میتھامفیٹامین، 439 بوتلیں شراب،3 پستول، ایک رائفل، متعلقہ گولہ بارود اور ایک خنجر برآمد اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 10:49pm
کراچی کسٹمز نے 6 کروڑ 20 لاکھ مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز ضبط کر لیے *خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں سے موبائل فونز برآمد کیے گئے شائع 26 دسمبر 2025 05:44pm
وزیراعظم شہباز شریف ، یو اے ای کے صدر کا دوطرفہ سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 11:03am
پاکستانی سیلاب متاثرین کے لیے چین کی تیسری امدادی کھیپ موصول دوست ملک نے اب تک 33,000 کمبل، 6,000 خیمے، 100 کشتیاں اور 1,000 لائف جیکٹس فراہم کیے ہیں شائع 26 دسمبر 2025 02:51pm
60 ملین ڈالر کے سائبر فراڈ میں ملوث بین الاقوامی گروہ بے نقاب، این سی سی آئی اے کے ہاتھوں 15 غیر ملکی گرفتار غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج سیٹ اپ کے ساتھ 10 ہزار غیر ملکی سمیں بھی برآمد کی گئیں، وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار شائع 26 دسمبر 2025 12:15pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اردنی افواج کے سربراہ کی ملاقات، سیکیورٹی و دفاعی تعاون پر بات چیت اردن کے اعلیٰ فوجی حکام کی پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف شائع 26 دسمبر 2025 11:39am
پاکستان ،ایشیائی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط 330 ملین ڈالر مالیت کا سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن سٹرینتھننگ پراجیکٹ اور سرکاری ملکیتی اداروں کی ٹرانسفارمیشن کا 400 ملین ڈالر کا پروگرام شامل شائع 26 دسمبر 2025 11:33am
2010 سے ہالمور پاور کی جانب سے حاصل کی گئی ورکنگ کیپٹل سہولتوں کی تفصیلات طلب وزیراعظم آفس کی ہالمور پاور کمپنی کی جانب سے شروع کی گئی بین الاقوامی ثالثی کارروائی میں حکومت کے مفادات کے تحفظ کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت شائع 26 دسمبر 2025 10:38am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے