فیلڈ مارشل عاصم منیر کی راولپنڈی میں کرسمس تقریبات میں شرکت اقلیتی حقوق کا تحفظ نظریہ پاکستان کی بنیاد ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز کا کرسٹ چرچ میں خطاب شائع 25 دسمبر 2025 06:25pm
بلوچستان کے علاقے قلات میں بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگرد ہلاک ، آئی ایس پی آر مارے جانے والے دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا شائع 25 دسمبر 2025 06:10pm
ڈسکوز کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے صوبوں کو 31 دسمبر تک کی ڈیڈ لائن سرکاری ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ڈسکوز کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے صوبائی چیف... شائع 25 دسمبر 2025 12:39pm
صدر زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف کا ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے قائداعظم کے نقشِ قدم پر چلنے کا عزم مسلح افواج کا بھی قائداعظم کو خراجِ عقیدت اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 06:01pm
کابینہ نے کھاد کارخانوں کیلئے گیس مختص کرنے کی منظوری دے دی کھاد کی پیداوار کو ماری گیس پر مبنی الگ گیس سپلائی سسٹم میں منتقل کرنے کا فیصلہ شائع 25 دسمبر 2025 11:50am
پی آئی اے کی فروخت: نجکاری کمیشن نے بولی کی منظوری کے لیے سفارش کردی حکومت کو نجکاری سے مجموعی طور پر 55 ارب روپے حاصل ہوں گے، وزیرِ اطلاعات شائع 25 دسمبر 2025 11:23am
پاکستان اہم معاشی موڑ پر پہنچ چکا ہے، وزیرخزانہ مقامی و غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں، محمد اورنگزیب شائع 25 دسمبر 2025 10:59am
توقع ہے پی آئی اے کو نئے مالکان اپریل سے چلائیں گے، مشیر نجکاری حکومت کو ابتدائی طور پر تقریباً 10 ارب روپے نقد وصول ہوں گے، محمد علی شائع 25 دسمبر 2025 10:41am
قائداعظم محمدعلی جناح کا یومِ پیدائش: مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب شہریوں کی بڑی تعداد علی الصبح سے ہی مزار پر پہنچنا شروع اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 12:11pm
بندرگاہوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اصلاحاتی پیکیج متعارف بندرگاہوں سے منسلک مختلف ادارے آپس میں تعاون کو مزید بہتر بنائیں تاکہ کارگو کا ڈویل ٹائم کم سے کم ہو سکے، شہباز شریف شائع 25 دسمبر 2025 09:55am
پاکستان اور عمان کی بحری افواج کے درمیان سمندری معلومات کے تبادلے پر مفاہمتی یادداشت پر دستخط دورے پر آئے عمانی بحریہ کے سربراہ نے پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور خطے میں بحری سلامتی اور استحکام کے قیام میں اس کے مسلسل کردار کا اعتراف کیا شائع 25 دسمبر 2025 12:19am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے