9 مئی کے مقدمات میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا دیگر دو رہنماؤں میں عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید شامل شائع 20 دسمبر 2025 10:52pm
اسرائیل کی فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر گولہ باری، 6 افراد شہید،غزہ کے باشندے سراپا احتجاج غزہ شہر کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ نے اے ایف پی کو بتایا کہ جاں بحق افراد میں چار ماہ کا ایک شیر خوار بچہ، 14 سالہ لڑکی، دو مرد اور دو خواتین شامل ہیں شائع 20 دسمبر 2025 10:10pm
بنگلہ دیش میں سخت سیکورٹی کے دوران مقتول نوجوان رہنما کی سرکاری سطح پر تدفین آج ہم آپ (ہادی) سے یہ وعدہ کرنے آئے ہیں کہ جن مقاصد کے لیے آپ کھڑے تھے، ہم انہیں پورا کریں گے، عبوری سربراہ محمد یونس کا خطاب شائع 20 دسمبر 2025 07:13pm
امریکا کا پاکستان کے فوجی دستے غزہ بھیجنے پر غور کرنے کی پیشکش کا خیرمقدم امریکا پاکستان کا شکر گزار ہے کہ اس نے اس فورس کا حصہ بننے یا کم از کم اس پر غور کرنے کی پیشکش کی ہے، مارکو روبیو شائع 20 دسمبر 2025 03:27pm
معاشی استحکام وعوامی خدمات کی بہتر فراہمی، ورلڈ بینک نے 700 ملین ڈالر کی منظوری دیدی فنڈنگ پاکستان پبلک ریسورسز فار اِنکلوژِو ڈویلپمنٹ ملٹی فیز پروگراممیٹک اپروچ کے تحت فراہم کی جائے گی شائع 20 دسمبر 2025 01:51pm
حکومت نے ٹیلی کوم ٹاور کمپنیز کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اسٹیک ہولڈرز اور سرمایہ کاروں سے تعاون طلب کرلیا ملک بھر میں ٹیلی کام ٹاور کمپنیوں کو انفرااسٹرکچر کی تنصیب اور اسے چلانے میں درپیش بڑھتے چیلنجز کے پیش نظر وفاقی... شائع 20 دسمبر 2025 01:12pm
وفاقی واجبات: خیبر پختونخوا کو 6.57 ٹریلین ادا کردیے، وزارتِ خزانہ این ایف سی کے علاوہ خیبر پختونخوا کو براہِ راست منتقلیوں کا بھی بلا تعطل سلسلہ یقینی بنایا گیا شائع 20 دسمبر 2025 12:35pm
ریکوڈک: وزیرِاعظم کا شعبہ معدنیات میں آسٹریلوی دلچسپی کا خیرمقدم شہباز شریف کی زراعت، لائیواسٹاک اور تجارت میں مواقع کی نشاندہی شائع 20 دسمبر 2025 12:09pm
توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید کی سزا سنادی گئی اسپیشل جج سینٹرل شاہ رُخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 12:39pm
پاکستان کی میکرو اکنامک کمزوریاں بدستور برقرار ہیں، آئی ایم ایف کا انتباہ بڑھتی مہنگائی کے گھریلو صارفین پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں، ماہر بینکی شائع 20 دسمبر 2025 10:28am
پاکستان نے شمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کے بعد افغان نائب سربراہ کو احتجاجی مراسلہ جاری کردیا افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کا جواب دینے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے، اسلام آباد کا انتباہ شائع 20 دسمبر 2025 01:36am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے