ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، ایک جوان شہید ، 7 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد شائع 15 دسمبر 2025 06:50pm
وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم اور پیدا کرنے والی کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کر دی فورم کو بتایا گیا کہ 3 ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کے لیے اقدامات جاری ہیں شائع 15 دسمبر 2025 05:08pm
ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں، جلد کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی، شرجیل میمن دیگر اضلاع میں نئی پیپلز بس سروس کے روٹس بھی جلد شروع کیے جائیں گے، سینئر وزیر شائع 15 دسمبر 2025 04:42pm
پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ جلد ہوگا، وزیر خزانہ ترسیلات زر اب بھی کرنٹ اکاؤنٹ کی معاونت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، محمد اورنگزیب شائع 15 دسمبر 2025 03:33pm
حکمرانوں کی ناکام پالیسیوں سے ملک معاشی تباہی کے دہانے پر، مزمل اسلم موجودہ سال 21 سال کی بلند ترین بے روزگاری، 78 سال کی بلند ترین غربت کے ساتھ ختم ہورہا شائع 15 دسمبر 2025 02:33pm
روس نے پاکستانی طلبہ کیلئے اسکالرشپ کی تعداد بڑھا دی حالیہ برسوں میں پاکستانی طلبہ میں روسی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی دلچسپی نمایاں طور پر بڑھ گئی ہے،پروخوروف شائع 15 دسمبر 2025 01:18pm
گڈانی میں کارروائی ، 37 ارب مالیت کی منشیات اوردیگر غیر قانونی اشیاء ضبط پاکستان نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز کے مشترکہ آپریشن کے دوران 500 کلو آئس اور غیر ملکی شراب کی 3,500 بوتلیں پکڑی گئیں شائع 15 دسمبر 2025 01:10pm
اسٹریٹجک منصوبے، وزیراعظم نے وزارتوں کو کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت دیدی سب سے زیادہ توجہ دیامیر بھاشا ڈیم پروجیکٹ پر مرکوز کرنے کی ہدایت شائع 15 دسمبر 2025 10:25am
پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان نہیں، ماہرین معیشت پالیسی ریٹ میں بامعنی کمی کے امکانات نہایت کم ہیں، ڈاکٹر حفیظ پاشا شائع 15 دسمبر 2025 09:17am
آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اپٹما کو کسی ریلیف کی امید نہیں اپٹما اپنے اراکین کو درپیش دیرینہ مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطح پر مشاورت میں مصروف ہے شائع 15 دسمبر 2025 09:06am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے