وزیراعلیٰ سندھ نے پورٹ سٹی کراچی میں میگا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے شہر میں بنیادی ڈھانچے، معاشی سرگرمیوں اور ٹریفک نظم و نسق کو بہتر بنانے کے اقدامات پر زور دیا
فنانس اور ایچ ٹی ایکس کو جاری این او سیز خطرات کو کم کرنے، مرحلہ وار اور سخت نگرانی کے تحت پاکستان میں داخلے کے فریم ورک کا پہلا قدم ہیں ، آئندہ مراحل میں ریگولیٹری تقاضوں کی مکمل پابندی ناگزیر ہوگی ، بلال بن ثاقب