پی ٹی اے کا 99 فیصد اطمینان کا دعویٰ قومی اسمبلی کمیٹی نے مسترد کر دیا ، حکومت کا فائیو جی نیلامی کا ہدف مقرر شراکت داروں نے خبردار کیا کہ نیلامی میں تاخیر سروس کے معیار میں مزید کمی اور ڈیجیٹل ترقی کو متاثر کر سکتی ہے شائع 16 دسمبر 2025 06:58pm
وزیر اعظم نے شفافیت اور بہتر کارکردگی پر سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عبیداللہ ملک کو ریفارم چیمپئن ایوارڈ سے نواز دیا اصلاحات سے فارماسیوٹیکل کا شعبہ مضبوط ہوا ، پی پی ایم اے کی جانب سے ڈریپ کے سی ای او کو خراجِ تحسین پیش شائع 16 دسمبر 2025 06:34pm
ٹرانسپورٹ، پولیسنگ، گندم اور تھر ریل، سندھ کابینہ نے مالی اور ترقیاتی پیکج کی منظوری دیدی فنڈز کے بروقت استعمال کو یقینی، شفافیت و مالی نظم و ضبط کی سختی سے پابندی کی جائے، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 10:24am
وفاقی وزیر خوراک کا گندم کی کاشت میں اضافہ کرنے کی ضرورت پر زور تمام صوبائی حکومتیں غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے اپنی آبادی کی ضروریات کے مطابق سٹریٹجک گندم کے ذخائر برقرار رکھیں، رانا تنویر شائع 16 دسمبر 2025 02:24pm
مئی کی جنگ : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا میں شہداء کے لواحقین کیلئے معاوضہ ایک کروڑ روپے کر دیا زخمیوں کے لیے امداد 10 لاکھ سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کر دی گئی شائع 16 دسمبر 2025 02:15pm
پاکستان نے توجہ امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی طرف منتقل کر دی، وزیر خزانہ ملک مستقل اقتصادی پائیداری کے لیے تجارتی اور سرمایہ کاری پر مبنی تعلقات کی طرف مضبوطی سے بڑھ رہا ہے، اورنگزیب شائع 16 دسمبر 2025 10:10am
نیپرا نے سندھ نوری آباد پاور کمپنی کو سی او ڈی ایڈجسٹمنٹ درخواست دوبارہ جمع کروانے کی ہدایت کر دی ایس این پی سی-ون اینڈ ٹو دو گیس پر مبنی پاور جنریشن پروجیکٹس ہیں، ہر ایک کی پیداوار تقریباً 50 میگاواٹ ہے شائع 16 دسمبر 2025 10:03am
اسٹیل ملز کی بحالی، پاکستان اور روسی کمیشن کے درمیان دوسرے پروٹوکول پر دستخط حکومت مقامی اور بین الاقوامی اسٹیل کمپنیوں کو ملز کی خریداری کیلئے مکمل سہولت فراہم کرے گی شائع 16 دسمبر 2025 09:16am
توانائی کے شعبے کی اصلاح کیلئے نجکاری ناگزیر ہے، وزیراعظم توانائی کے دیرینہ بحران کے حل کے لیے بجلی کی تقسیم اور پیداوار سے وابستہ کمپنیوں کی نجکاری کے عمل کو تیز کیا جائے، شہباز شریف شائع 16 دسمبر 2025 09:01am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے