وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی آرمی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی چیف آف ڈیفنس اسٹاف ( سی ڈی ایف) کی مدت ملازمت تقرری کی تاریخ سے 5 سال ہوگی، وزیر قانون شائع 13 نومبر 2025 08:34pm
امریکہ اور یو اے ای کی اسلحہ ساز کمپنیوں کا مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ڈرونز کو مشترکہ طور پر تیار کرنے کا منصوبہ اؤمین ڈرون وار ہیڈز اور ٹورپیڈوز سمیت مختلف پےلوڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے، توقع ہے کہ 2028 کے آخر تک اس کی صنعتی پیداوار شروع کر دی جائے گی شائع 13 نومبر 2025 08:13pm
27 ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے دو سینئر ججزمستعفی ایک جج کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم آئینِ پاکستان پر سنگین حملے کے مترادف ہے۔ شائع 13 نومبر 2025 07:49pm
اسلام آباد دھماکے کے بعد سیکیورٹی خدشات ، پاک فوج کرکٹرز کی حفاظت پر مامور خودکش حملے کے بعد حکومت نے ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز راولپنڈی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا شائع 13 نومبر 2025 05:11pm
پی آئی اے کی نجکاری سے قبل انجینئرنگ عملے کیلئے خصوصی الاؤنس منظور بورڈ نے طیاروں کی جامع دیکھ بھال اور انہیں دوبارہ پروازوں کے آپریشنز میں واپس لانے کی کوششوں کو سراہا شائع 13 نومبر 2025 04:05pm
صدر مملکت نے متنازع 27ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیے *سینیٹ میں منظوری کے بعد پی ٹی آئی ارکان نے چیئرمین کے ڈائس کے سامنے دھرنا دے کر احتجاجاً واک آؤٹ کیا اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 05:42pm
آئی ایم ایف بورڈ 8 دسمبر کو 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے گا گزشتہ ماہ آئی ایم ایف ٹیم نے واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی حکام کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ (ایس ایل اے) پر دستخط کیے تھے اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 09:51am
پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلئے 330.43 ارب روپے کی منظوری بجٹ میں مختص کل رقم ایک ٹریلین روپے تھی اور اس دوران حقیقی اخراجات 75.97 ارب روپے رہے شائع 13 نومبر 2025 09:53am
گرینڈ پیس جرگہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی پر زور عارضی اقدامات سے آگے بڑھ کر مشترکہ اور پائیدار پالیسی وضع کرنے کا وقت آ گیا ہے، سہیل آفریدی شائع 13 نومبر 2025 09:41am
وزیرِاعظم کا صوبائی خودمختاری پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سمیت ایک متحد اور بااختیار وفاق پاکستان کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے، شہباز شریف شائع 13 نومبر 2025 09:21am
اپٹما نے حکومتی بجلی پیکیج کو ناقابلِ قبول قرار دیدیا انکریمنٹل کنزمپشن اسکیم اپنی موجودہ شکل میں صنعتی شعبے کیلئے کسی طور قابلِ قبول نہیں، سیکریٹری جنرل اپٹما شائع 13 نومبر 2025 09:11am
سی پی پی اے-جی نے 2026 کیلئے بجلی کی قیمتوں کے پانچ ممکنہ منظرنامے پیش کردئیے یپرا 18 نومبر کو سی پی پی اے-جی کی جمع کردہ درخواست پر عوامی سماعت کرے گا شائع 13 نومبر 2025 09:02am