پشاور: کسٹمز نے 9 کروڑ سے زائد کی آئس اسمگلنگ ناکام بنا دی آئی پی جے سی پی امان میلا میں کارروائی ، ڈرائیور اور کنڈکٹر گرفتار ، 15,350 گرام منشیات بس کے انورٹرز میں چھپائی گئی تھی شائع 12 نومبر 2025 04:44pm
قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل منظور کرلیا ، اپوزیشن کا واک آؤٹ بل کی منظوری دو تہائی اکثریت سے دی گئی، اپوزیشن نے ترمیم کو غیر جمہوری اور اشرافیہ کے حق میں قرار دیا اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 07:35pm
ریکوڈک ترقی کا پیش خیمہ، پاک، کینیڈا تعلقات مضبوط ہونگے، وزیراعظم کینیڈا کے پاکستان میں تعینات ہونے والے ہائی کمشنر طارق علی خان کی شہبازشریف سے ملاقات شائع 12 نومبر 2025 01:18pm
بینامی ایکٹ 2017 کا ماضی کے سودوں اور ایمنسٹی اسکیم پر اطلاق نہیں ہوتا ، فیڈرل اپیلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ ایکٹ 2017 سے پہلے ہونے والے سودے مکمل شدہ لین دین تصور ہونگے ، ٹربیونل ، بینامی جائیدادوں کی ضبطگی کے احکامات کالعدم قرار شائع 12 نومبر 2025 12:33pm
اضافی بجلی پیکیج: نیپرا نے پاور ڈویژن کی غفلت پر سوال اٹھا دیا اپٹما، ایف پی سی سی آئی، کراچی چیمبر اور دیگر نمائندوں نے مجوزہ پیکج کو مسترد کر دیا شائع 12 نومبر 2025 11:32am
وزیر اعظم نے کابل سے دہشت گرد گروپوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا افغانستان کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروہوں پر لگام لگا کر ہی خطے میں پائیدار امن قائم کیا جاسکتا ہے, شہباز شریف شائع 12 نومبر 2025 11:08am
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا ڈی ریگولیشن پالیسی کی جلد منظوری کا مطالبہ اقدام سے کاشتکاروں کو ان کی فصل کی بہترین قیمتیں مل سکیں گی، ترجمان شائع 12 نومبر 2025 10:02am
ٹی ٹی پی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی حملہ آور نے پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 27 زخمی ہوئے، وزیر داخلہ شائع 12 نومبر 2025 09:53am
پاکستان نے آئی ایم ایف کو 2 ارب 69 کروڑ ڈالر کا سُود ادا کردیا 2008 سے جون 2025 تک 401.24 ملین ایس ڈی آر کے اضافی چارجز بھی شامل شائع 12 نومبر 2025 09:26am