کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر فوج کے مطابق حملہ آوروں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو مرکزی دروازے سے ٹکرا کر کالج کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی شائع 10 نومبر 2025 10:34pm
خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارت کے حمایت یافتہ 20 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر یہ کارروائیاں پاکستان کی موجودہ انسداد دہشت گردی مہم کا حصہ ہیں، جو وژن "عزم استحکام" کے تحت جاری ہے شائع 10 نومبر 2025 07:48pm
خواجہ آصف نے پی آئی اے کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا مسترد کر دیا پروازوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ ممکن نہیں ، غیر مستند افراد قواعد طے نہیں کر سکتے ، وزیر ہوا بازی اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 07:56pm
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیجیٹل والٹس رواں ماہ فعال ہو جائیں گے وزیراعظم کی زیر صدارت کیش لیس معیشت سے متعلق اجلاس، ایک کروڑ ڈیجیٹل والٹس کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا شائع 10 نومبر 2025 03:41pm
گل احمد کے گودام میں آتشزدگی ، نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے تحقیقات جاری کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے انشورنس فراہم کنندگان ودیگر کے ساتھ تعاون کیا جارہا ہے شائع 10 نومبر 2025 02:48pm
ستائیسویں آئینی ترمیمی بل سینیٹ سے منظور جے یو آئی کے احمد خان اور پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو نے بھی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 09:30am
ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی شدید علیل، وینٹی لیٹر پر منتقل ہوسکتا ہے عرفان صدیقی 27 وین آئینی ترمیم میں ووٹ نہ ڈال سکیں، حکومتی تعداد پوری ہے، ذرائع شائع 10 نومبر 2025 12:37pm
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم بل کی منظوری دیدی آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں غور اور منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا شائع 10 نومبر 2025 10:05am
تحریک تحفظ آئین نے آئینی بل کی منظوری کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ایک گروہ نے انتخابات کے بغیر پاکستان پر قبضہ کر لیا ہے، محمود اچکزئی شائع 10 نومبر 2025 09:57am
سینیٹ، اپوزیشن کی جانب سے آئینی ترمیم کی مخالفت پارلیمنٹ نے آہستہ آہستہ جمہوریت اور عدلیہ کی بنیادی اقدار کو متاثر کیا ہے، بیرسٹر سید علی ظفر شائع 10 نومبر 2025 09:48am
ایران کی پاکستان، افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں مدد کی پیشکش مفاہمت کیلئے ثالث کا کردار ادا کرنے اور ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ شائع 10 نومبر 2025 09:38am
افغان حکومت دہشت گرد گروہوں کے خلاف ٹھوس اقدامات سے گریزاں ہے، پاکستان پاکستان کے بنیادی خدشات کے حل کے بجائے افغان حکومت نے موقع کا استعمال بے بنیاد الزامات اور جذباتی بیانات کے لیے کیا، ترجمان دفتر خارجہ شائع 10 نومبر 2025 09:30am
اوچ پاور کمپنیوں کی ادائیگی، سی پی پی اے-جی او جی ڈی سی ایل کو 89.5 ارب روپے ادا کرے گا یہ رقم گردشی قرضہ فنانسنگ سہولت کے تحت دی جائے گی شائع 10 نومبر 2025 09:11am
درآمدات پر انحصار، پیٹرولیم شعبہ کسٹمز ڈیوٹی میں سرفہرست رہا مالی سال 2024-25 کے دوران خالص وصولی 1,284.6 ارب روپے رہی جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 16.4 فیصد زیادہ ہے شائع 10 نومبر 2025 08:59am
سیلز ٹیکس وصولی، 15 شعبے بڑے حصے دار مالی سال 2024-25 میں سیلز ٹیکس (ڈومیسٹک) کی خالص وصولی 1,619.5 ارب روپے رہی اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 10:42am