افغان طالبان سے استنبول مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم طالبان حکومت پاکستان مخالف گروہوں کے خلاف تصدیق شدہ کارروائی میں ناکام رہی ، دفترِ خارجہ شائع 09 نومبر 2025 06:02pm
27ویں آئینی ترمیم ، شہباز شریف کی وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی مجوزہ ترمیم واپس لینے کی ہدایت منتخب وزیراعظم کو عدالت اور عوام دونوں کے سامنے جواب دہ رہنا چاہیے اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 09:17am
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ایردوان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی شائع 09 نومبر 2025 11:18am
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کر لیا وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کی شائع 09 نومبر 2025 11:10am
اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایات کے باوجود ٹیکس دہندگان آرڈر شیٹ اندراجات تک رسائی سے محروم اقدام اعلیٰ عدلیہ کے پابند فیصلوں کی براہِ راست خلاف ورزی ہے، وحید شہزاد بٹ شائع 09 نومبر 2025 10:50am
سینیارٹی یا ترقی کی اہلیت، حقوق متاثر کرنے والی ترمیم سابقہ طور پر لاگو نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ ترمیم شدہ قواعد کے اطلاق کا بنیادی اصول یہ ہے کہ ایسی ترمیم مستقبل کے لیے لاگو ہوتی ہے، جسٹس مسرت ہلالی شائع 09 نومبر 2025 10:41am
کوئی بھی ہماری خودمختاری کو چیلنج نہیں کر سکتا، وزیراعظم کا آذربائیجان میں یوم فتح پریڈ سے خطاب پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان تین بھائیوں کی طرح ہیں اور ان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، شہباز شریف شائع 09 نومبر 2025 10:11am
27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں بل پیش کیا شائع 09 نومبر 2025 09:31am
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، بجٹ میں 2.1 ٹریلین روپے کا سرپلس ریکارڈ کل محصولات 6.2 ٹریلین روپے جبکہ مجموعی اخراجات 4.1 ٹریلین روپے رہے شائع 09 نومبر 2025 09:20am