وانا کیڈٹ کالج حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے تمام طلبہ اور عملے کو بحفاظت نکال لیا حملے کے وقت تقریباً 650 افراد ادارے میں موجود تھے، جن میں سے 525 کیڈٹس شامل تھے شائع 11 نومبر 2025 10:38pm
اسلام آباد حملہ خطرے کی گھنٹی، پاکستان حالتِ جنگ میں ہے، وزیرِ دفاع خودکش حملہ آور پیدل عدالت کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، وزیرِ داخلہ محسن نقوی شائع 11 نومبر 2025 10:19pm
اسلام آباد دھماکے میں 12 افراد جاں بحق ، 36 زخمی دھماکا جی 11 علاقے میں ضلعی و سیشن عدالت کی عمارت کے باہر ہوا واقعے کی مختلف پہلوئوں سے تفتیش کی جاری ہے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 10:46pm
پاکستان نے ہمیشہ امن اور بات چیت کو ترجیح دی ، شہباز شریف پاک فوج نے بھارتی جارحیت کے دوران ملک کا بھرپور دفاع کیا ، جنگ جیتنے کے بعد بھی اصل مقصد حصول امن ہے ، وزیر اعظم شائع 11 نومبر 2025 01:33pm
وزیر قانون نے قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیمی بل پیش کر دیا قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 03:01pm
پی ایم ایل این کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے صدر اور وزیراعظم نے انتقال پر اظہار تعزیت کیا شائع 11 نومبر 2025 10:18am
اب آئین مکمل ہوگیا، بلال بھٹو زرداری پی پی پی نے آئین میں طویل عرصے سے موجود خلا کو ایک بار پھر دور کیا ہے، چیئرمین پی پی پی شائع 11 نومبر 2025 10:02am
آئینی ترمیم، سابق ججز اور سینئر وکلا کا فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ یہ ترمیم سپریم کورٹ کی آزادی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا خطرہ ہے،سابق ججز اور وکلا کی تنبیہ شائع 11 نومبر 2025 09:52am
قومی اسمبلی میں ہنگامہ، اپوزیشن کی 27ویں آئینی ترمیمی بل کی شدید مخالفت پی ٹی آئی اراکین نے ایوان کی کارروائی کئی گھنٹوں تک معطل رکھی شائع 11 نومبر 2025 09:44am
آئینی ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا یہ بل سینیٹ پہلے ہی منظور کرچکی ہے، تاہم اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا تھا۔ شائع 11 نومبر 2025 09:35am
وزیراعظم کا دیہی علاقوں میں کیش لیس معیشت سے متعلق آگاہی بڑھانے پر زور دنیا تیزی سے ڈیجیٹل معیشت کی طرف بڑھ رہی ہے اور پاکستان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس عالمی رجحان کے مطابق خود کو ڈھالے، شہباز شریف شائع 11 نومبر 2025 09:26am
ایس ای سی ایم سی فیز تھری توسیع کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ کا خط، ایک سال سے غیرفعال وزارتی کمیٹی متحرک کمیٹی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، اور وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری پر مشتمل ہے شائع 11 نومبر 2025 09:09am
حکومت سے انکریمنٹل پاور پیکیج پر نظرثانی کا مطالبہ منصوبے سے سبسڈی کی ضرورت میں 300 ارب روپے تک کمی ممکن ہے لیکن صنعتوں پر اب بھی زائد کراس سبسڈی کا بوجھ موجود ہے، ایف پی سی سی آئی شائع 11 نومبر 2025 08:56am