احسن اقبال اور برطانوی وزیر کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ کے امکانات پر تبادلہ خیال فریقین کا دوطرفہ تجارتی مذاکرات کے طریقہ کار اور اس کے 3 ورکنگ گروپس کو جلد فعال کرنے پر زور شائع 06 نومبر 2025 09:48pm
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 14.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے مرکزی بینک کے مطابق 31 اکتوبر تک ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے قابلِ استعمال ذخائر 19.66 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے شائع 06 نومبر 2025 09:28pm
ایرانی ایئر لائن کی اسلام آباد سے تہران کیلئے پہلی پرواز روانہ ایئرپورٹ پر منعقدہ تقریب میں پی اے اے ، اے ایس ایف اور ایس اے پی ایس کے سینئر حکام کی شرکت شائع 06 نومبر 2025 08:34pm
وزیرِاعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں سے 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت ایم کیو ایم کا آرٹیکل 140 میں ترمیم کے ذریعے بلدیاتی اداروں کو زیادہ اختیارات دینے کا مطالبہ شائع 06 نومبر 2025 06:50pm
برطانوی فوج کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات ، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر گفتگو دونوں فریقین نے خطے میں امن و استحکام کے لیے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا شائع 06 نومبر 2025 06:30pm
پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ایک بار پھر امن مذاکرات کا آغاز دوحہ میں 19 اکتوبر کو جنگ بندی معاہدہ ہوا مگر گزشتہ ہفتے استنبول میں مذاکرات طویل المدتی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے تھے شائع 06 نومبر 2025 05:25pm
ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانے کیلئے قانون سازی کا مطالبہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) کے 7 رکنی وفد نے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں جمعرات کو... شائع 06 نومبر 2025 03:09pm
برونائی کے ساتھ دفاعی تعاون مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں ، چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد مرزا کی برونائی دارالسلام میں سلطان اور سویلین و عسکری قیادت سے ملاقاتیں شائع 06 نومبر 2025 02:09pm
جرمنی کا مالی و تکنیکی تعاون کی مد میں 114 ملین یورو کی نئی امداد کا اعلان پیکیج کلیدی شعبوں ، ماحولیاتی تحفظ و توانائی، پائیدار اقتصادی ترقی و فنی تربیت اور سماجی تحفظ پر مرکوز ہوگا شائع 06 نومبر 2025 02:02pm
شفافیت اور سیکیورٹی مسائل سی پیک پر مؤثر عمل درآمد میں رکاوٹ بن گئے ، ماہرین پاک چین اقتصادی راہداری میں اصلاحات کیلئے عالمی کانفرنس میں ڈاکٹر آرنے سٹرینڈ ودیگر کی تجاویز شائع 06 نومبر 2025 01:41pm
پنجاب کابینہ نے ایئر پنجاب پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے قیام کی منظوری دیدی کابینہ اجلاس میں ملتان، راولپنڈی اور لاہور میں الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا گیا شائع 06 نومبر 2025 10:04am
صدر زرداری کا دورہ قطر، زراعت اور غذائی تحفظ میں شراکت کی پیشکش رہنمائوں کا سیاسی، معاشی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال شائع 06 نومبر 2025 09:57am
ڈسکوز کے افسران کی اہلیت پر نیپرا کے سخت سوالات دیہی علاقوں میں صارفین کو ڈیٹیکشن بلز جاری کیے جا رہے ہیں،سیپکو چیف کا اعتراف شائع 06 نومبر 2025 09:49am
کراچی الیکٹرک کا بورڈ اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر منسوخ کمپنی کے انتظامی امور سے متعلق حکومتی سطح پر کیے جانے والے جائزے کی کوشش عارضی طور پر رک گئی شائع 06 نومبر 2025 09:41am
آئندہ بجٹ میں فائنل ٹیکس رجیم سے نارمل ٹیکس رجیم پر منتقلی کا جائزہ لیا جائے گا، محمد اورنگزیب حکومت برآمدی صنعتوں کو درپیش مشکلات سے مکمل طور پر آگاہ ہے، وزیر خزانہ شائع 06 نومبر 2025 09:26am
قرضوں کی ادائیگی کے کم اخراجات سے حکومت کو 500 ارب روپے کی بچت کا امکان وزارت خزانہ کے ڈائریکٹر جنرل کا سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ کانفرنس سے خطاب شائع 06 نومبر 2025 09:15am
وزیر خزانہ کا پائیدار ترقی کیلئے اصلاحاتی اقدامات پر زور حکومت ملک کی اقتصادی سمت کو ازسرِ نو متعین کرنے کے لیے ساختی اصلاحات، مالی نظم و ضبط اور اسٹریٹجک شراکت داریوں کے قیام کے لیے پرعزم ہے شائع 06 نومبر 2025 09:06am