استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے کے بغیر ختم پاکستان نے سرحد پار دہشت گردی کے شواہد ثالث ممالک قطر اور ترکی کے حوالے کر دیے شائع 07 نومبر 2025 11:11pm
جمہوریت کو کمزور کرنے والی کسی بھی ترمیم کو قبول نہیں کیا جائے گا، فضل الرحمٰن حکومت نے تاحال 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش نہیں کیا، سربراہ جے یو آئی (ف) شائع 07 نومبر 2025 09:31pm
وزیراعظم سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے شہباز شریف صدر الہام علیئیف کی دعوت پر یومِ فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے شائع 07 نومبر 2025 05:43pm
انڈس واٹرز ٹریٹی معاہدہ بحال کیا جائے ، پاکستان کا اقوام متحدہ میں مطالبہ معاہدہ یکطرفہ ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو مسترد کرتے ہیں ، مستقل پاکستانی مندوب عاصم افتخار شائع 07 نومبر 2025 03:58pm
کسٹمز کی کارروائی، 42,200 لیٹر اسمگل ایرانی ڈیزل ضبط کارروائی کے دوران کئی چھپائے گئے ٹینک اور عارضی سہولیات دریافت شائع 07 نومبر 2025 03:42pm
وزیراعظم شہباز شریف کی ایران کو اقتصادی ترقی اور تجارت میں تعاون کی پیشکش دونوں ممالک کی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کی مذمت شائع 07 نومبر 2025 02:00pm
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا گرفتار سربراہ ایس آئی سی کو فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کے بعد سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا، اے ٹی سی کا فیصلہ جلد متوقع شائع 07 نومبر 2025 12:28pm
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان روانہ، تجارت و سرمایہ کاری پر بات چیت کرینگے شہباز شریف باکو میں وکٹری ڈے کی پانچویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 02:09pm
چینی سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کی جائیں گی، وزیر اعلیٰ پنجاب پہلی مرتبہ پنجاب میں زیرو ٹائم ٹو اسٹارٹ پالیسی متعارف کرائی گئی ہے، مریم نواز شائع 07 نومبر 2025 10:35am
27ویں آئینی ترمیم، وزیرِاعظم نے اتحادی جماعتوں سے مشاورت تیز کر دی وزیراعظم کی مشاورت میں ایم کیو ایم پاکستان، استحکامِ پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ (ق) شامل تھیں شائع 07 نومبر 2025 09:46am
حکومت نے قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرحوں میں ترمیم کر دی اسپیشل سیونگز سرٹیفیکیٹ کی شرح منافع بڑھا کر 11.60 فیصد کر دی گئی شائع 07 نومبر 2025 09:38am
27ویں ترمیم، پیپلز پارٹی نے این ایف سی ایوارڈ میں تجویز کردہ ترامیم مسترد کر دیں تجویز کردہ آئینی عدالت کے بارے میں حتمی فیصلہ سی ای سی کے اجلاس میں کیا جائے گا، بلاول بھٹو شائع 07 نومبر 2025 09:17am
ای سی سی کا اجلاس آج، اقتصادی ایجنڈے پر اہم فیصلے متوقع اجلاس میں پاور سیکٹر کی مالی معاونت کے لیے 659.6 ارب روپے کی حکومتی گارنٹی کی منظوری ملنے کا امکان شائع 07 نومبر 2025 09:13am
معیشت اور ماحولیاتی تحفظ کیلئے کلائمیٹ فنانس ضروری ہے، وزیر خزانہ موسمیاتی مالیات عالمی چیلنج ہے جو تیزی سے پالیسی ایجنڈے پر ابھرتا جا رہا ہے، وزیر خزانہ شائع 07 نومبر 2025 09:04am