وزیر اعظم شہباز شریف، ترک صدر اردوان کا دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے اتوار کو پاکستان اور ترکیے کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، دفاع... شائع 16 جون 2024 08:58pm
وزیر اعظم شہباز شریف، بحرینی بادشاہ میں ٹیلی فونک رابطہ، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ وزیر اعظم شہباز شریف اور بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے اتوار کو ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عید الاضحی کے موقع... شائع 16 جون 2024 05:58pm
صنعتوں کیلئے بجلی کے نرخوں میں کمی سے برآمدات کو فروغ ملے گا، وزیر توانائی ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے اتوار کو کہا ہے کہ صنعتوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کے... شائع 16 جون 2024 02:55pm
پاکستان میں لاپتہ دو جاپانی کوہ پیماؤں میں سے ایک مردہ حالت میں مل گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دو جاپانی کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش شمالی پاکستان کے ایک پہاڑ سے ملی ہے جبکہ... شائع 16 جون 2024 10:58am
ایس آر بی نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) نے مئی کے لیے سندھ سیلز ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ میں 24 جون 2024 تک توسیع... شائع 16 جون 2024 10:52am
سینیٹ کمیٹی نے مقامی بچوں کی غذائیت اور دودھ پر مرحلہ وار سیلزٹیکس کی منظوری دیدی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ہفتہ کو ڈیری انڈسٹری کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے مقامی طور پر تیار کردہ بچوں... شائع 16 جون 2024 10:43am
عالمی بینک نے پنجاب کے تعلیمی منصوبے کیلئے 150 ملین ڈالر کی منظوری دیدی عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پنجاب میں پری پرائمری اور پرائمری گریڈز میں لڑکیوں اور لڑکوں کی شرکت کی... شائع 16 جون 2024 10:29am
وزیراعلیٰ سندھ کا نیا این ایف سی ایوارڈ دینے کا مطالبہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے ہر پانچ... شائع 16 جون 2024 10:09am
توانائی مئی کیلئے ایف سی اے، 3.41 روپے فی یونٹ ایڈجسٹمنٹ طلب سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) نے ایف سی اے میکانزم کے تحت مئی 2024 کے لیے ڈسکوز کے ایف سی اے... شائع 16 جون 2024 09:57am
سینیٹ کمیٹی نے بجٹ کی اہم تجویز کو موخر کردیا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سابق قبائلی علاقوں کو ٹیکس استثنیٰ میں مزید ایک سال کی توسیع کی بجٹ کی اہم تجویز... شائع 16 جون 2024 09:43am
’ای آفس بہتر عوامی خدمات فراہم کرے گا، شفافیت کو یقینی بنائے گا‘ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے زیر انتظام وزارتوں اور محکموں میں ای آفس سسٹم کے استعمال کا... شائع 16 جون 2024 09:26am
تنخواہ دار طبقے کا قومی خزانے میں حصہ 375 ارب روپے ہے، چیئرمین ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقہ قومی خزانے میں 375 ارب روپے... شائع 16 جون 2024 09:18am
وزیر اعظم معاشی کفایت شعاری کے حوالے سے اپنا منصوبہ سامنے لے آئے حکومت کو پرتعیش اخراجات ختم کرنے ہوں گے اور اشرافیہ کو قربانی دینی ہوگی، شہباز شریف شائع 16 جون 2024 08:55am