ٹیکسز سے بھرپور بجٹ سے بیل آؤٹ پیکیج ملنے کا امکان، لیکن کشیدگی میں اضافہ ہوگا، ماہرین حکومت پاکستان کی جانب سے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں ٹیکس بڑھانے اور ریاستی محصولات میں اضافے کا منصوبہ اسے ایک اور... شائع 14 جون 2024 06:27pm
سندھ کے بجٹ میں 77 ارب روپے کے نئے ٹیکسز کی تجویز شعبہ تعلیم کیلئے 454 ارب ، صحت کے لیے 300 ارب روپے مختص، بجٹ کا ایک تہائی حصہ ترقیاتی اخراجات کیلئے رکھا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 جون 2024 10:27am
عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت جلد ختم ہوگی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ کے معاملات میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت جلد ختم ہو جائے... شائع 14 جون 2024 03:13pm
سینیٹ کمیٹی : مستحق طبقے کو مراعات کیلئے اوگرا کو طریقہ کار واضح کرنے کی ہدایت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو ہدایت کی ہے کہ وہ پٹرول اسٹیشنز پر... شائع 14 جون 2024 12:32pm
پاکستان کا بجٹ نئے پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں مدد کریگا، موڈیز حکومت اپنی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ کرتی ہے، جو قرضوں کی کمزور استطاعت کی نشاندہی ہے،عالمی ریٹنگ ایجنسی شائع 14 جون 2024 11:49am
ملک کے پہلے تیرتے ہوئے شمسی توانائی منصوبے کا آغاز پاکستان کا پہلا اور دنیا کا سب سے بڑا 550 میگاواٹ کا تیرتا ہوا شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کی تیاری ، مفاہمتی... شائع 14 جون 2024 11:20am
توانائی ٹرانسمیشن لائن ایس سی ایس مطالعہ: این پی سی سی انجینئرز چین بھیج سکتا ہے باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ نیشنل پاور کنٹرول سسٹم (این پی سی سی) اپنے دو انجینئرز کو شمالی اور جنوبی... شائع 14 جون 2024 11:17am
توانائی ونڈ پراجیکٹس ٹیرف کے مسائل حل ہونے تک سرمایہ کاری کی توقع نہ رکھی جائے، امریکی ٹیم امریکی محکمہ خزانہ کے اسسٹنٹ سیکریٹری برینٹ نیمن کی سربراہی میں وفد نے گردشی قرضوں سمیت توانائی کے شعبے کے معاملات... شائع 14 جون 2024 10:51am
پنجاب کو وفاق کی طرف سے 3.683 کھرب روپے ملیں گے پنجاب حکومت نے مالی سال 25-2024ء میں وفاقی حکومت سے 3683,103.227 ملین روپے وصول کرنے کا تخمینہ لگایا ہے جبکہ سال... شائع 14 جون 2024 10:29am
انوائس بیس ویلیو کے لیے انجن کی صلاحیت۔ پنجاب حکومت نے ٹوکن ٹیکس کا نظام تبدیل کر دیا۔ وفاقی حکومت کی طرح پنجاب حکومت نے بھی ٹوکن ٹیکس نظام کو انجن کی گنجائش سے انوائس بیس ویلیو میں تبدیل کردیا ہے تاکہ... شائع 14 جون 2024 09:37am
جون کے اختتام تک پنجاب کا قرض 1.685 کھرب روپے تک پہنچنے کا امکان جون 2024 کے اختتام پر پنجاب حکومت کا قرضوں کا مجموعہ 1685 ارب روپے ہوسکتا ہے جس میں سے 1683 ارب روپے بیرونی قرض... شائع 14 جون 2024 09:29am
جولائی تا ستمبر 2024: این پی سی سی نے بجلی کی پیداوار کیلئے آر ایل این جی کی طلب میں کمی کردی باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ ملک کے پاور سسٹم آپریٹر نیشنل پاور کنٹرول سینٹر (این پی سی سی) نے گزشتہ... شائع 14 جون 2024 09:18am
ای سی سی نے 0.15 ملین میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 0.15 ملین میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے جبکہ پی ایس او... شائع 14 جون 2024 09:04am
سالانہ 6 کھرب روپے تک ٹیکس چوری ہو رہا ہے،سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ ٹیکس قوانین کے نفاذ کے ذریعے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کو روکا جا سکتا ہے، وزیر خزانہ شائع 14 جون 2024 08:43am