کیٹی بندر: مواقع کی نئی بندرگاہ کیٹی بندر منصوبہ اسی صورت آگے بڑھنا چاہیے جب وہ بیک وقت نئی معاشی قدر، تزویراتی افادیت اور ماحولیاتی پائیداری ثابت کرسکے۔ شائع 29 اگست 2026 04:55pm