امریکی ییلڈز میں اضافہ سرمائے کو ڈالر اثاثوں کی جانب کھینچ سکتا ہے، بیرونی قرض لینے کی لاگت بڑھا سکتا ہے اور ابھرتی و فرنٹیئر مارکیٹس میں مالیاتی حالات مزید سخت کرسکتا ہے۔
کسی بھی ملک کو اپنے اسٹریٹیجک اثاثے فروخت نہیں کرنے چاہئیں، ہم آج کے مسائل حل کرنے کے لیے مستقبل کے مسائل پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر کوئی ادارہ قابلِ عمل نہیں تو اسے بند کر دینا چاہیے