امریکی پالیسی اقدامات اور پاکستان کے لیے اسباق
- امریکا ایک عالمی طاقت ہے، جبکہ پاکستان اپنے محدود وسائل پر اشرافیہ کی گرفت برقرار رکھنے کے لیے مسلسل قرض لے رہا ہے۔ یہی دونوں ممالک کی معاشی حکمتِ عملی کا بنیادی فرق ہے—اور افسوس کہ پاکستان آج بھی اسی راستے پر گامزن ہے



















