مشرقِ وسطیٰ کا تنازع اور پاکستان پر اس کے اثرات حکومت کو فوری طور پر اخراجات میں کمی، متبادل توانائی کے ذرائع تلاش اور ٹیکس و لیوی کے مؤثر انتظامات پر توجہ دینی چاہیے اسٹیٹ بینک کو ڈسکاؤنٹ ریٹ کے مناسب اقدامات کرنا ہوں گے شائع 09 مارچ 2026 05:07pm
مانیٹری پالیسی، جیوپولیٹیکل خطرات میں احتیاط ضروری پاکستان کے پاس اتنے بیرونی ذخائر موجود نہیں ہیں اور معیشت ایسے جھٹکوں کو بغیر ایڈجسٹمنٹ کے برداشت نہیں کر سکتی شائع 09 مارچ 2026 11:22am