BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
دنیا

تہران کے ساتھ مذاکرات بہتر انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، ٹرمپ پر امید

  • میرا مقصد لوگوں کو ہلاک کرنا یا ہر چیز کو مکمل طور پر تباہ کرنا نہیں ہے، انٹرویو
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تہران کے ساتھ مذاکرات کافی اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے ایران جنگ سے متعلق مذاکرات کے بارے میں اپنا مثبت مؤقف دہرایا، تاہم بات چیت کی تفصیلات بیان نہیں کیں۔

ٹرمپ نے فاکس 5 لاس ویگاس کے صحافی ٹام ڈوریان کو دیے گئے فاکس 5 ون-آن- ون پروگرام میں انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے سنا ہے کہ بات چیت بہت اچھی چل رہی ہے۔

اگرچہ ایران جنگ اپنے چھٹے مہینے میں داخل ہو چکی ہے اور دونوں فریق اب تک تنازع کے مستقل خاتمے پر متفق نہیں ہو سکے، تاہم ٹرمپ مسلسل ان مذاکرات کو مثبت انداز میں پیش کرتے رہے ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز، جسے جنگ کے آغاز کے بعد ایران نے توانائی کی ترسیل کے اہم راستے کے طور پر بند کر دیا تھا، اسے دوبارہ کھولنے سے متعلق معاہدہ جلد متوقع ہے۔

ٹرمپ نے انٹرویو میں کہا کہ میرا مقصد لوگوں کو ہلاک کرنا یا ہر چیز کو مکمل طور پر تباہ کرنا نہیں ہے، حالانکہ صورتحال اسی طرف جا رہی تھی۔ وہ مذاکرات کرنا چاہتے تھے اور ہم یہی کر رہے ہیں، اور ایسا لگتا ہے کہ یہ کافی اچھے انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔

انسانی حقوق کے ماہرین نے شہری بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے سے متعلق ٹرمپ کی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ان دھمکیوں پر عمل کیا تو تہران خطے کے اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائے گا۔

Comments

200 حروف