BR100 Decreased By (-0.15%)
BR30 Decreased By (-0.11%)
KSE100 Decreased By (-0.2%)
KSE30 Decreased By (-0.33%)
BAFL 58.68 Decreased By ▼ -0.58 (-0.98%)
BIPL 27.97 Decreased By ▼ -0.19 (-0.67%)
BOP 35.95 Increased By ▲ 0.02 (0.06%)
CNERGY 9.39 Increased By ▲ 0.67 (7.68%)
DFML 19.99 Increased By ▲ 0.48 (2.46%)
DGKC 224.24 Decreased By ▼ -0.05 (-0.02%)
FABL 101.60 Increased By ▲ 0.55 (0.54%)
FCCL 55.34 Decreased By ▼ -0.84 (-1.5%)
FFL 17.67 Increased By ▲ 0.14 (0.8%)
GGL 24.73 Increased By ▲ 0.18 (0.73%)
HBL 309.00 Decreased By ▼ -0.21 (-0.07%)
HUBC 227.35 Decreased By ▼ -0.06 (-0.03%)
HUMNL 11.20 Increased By ▲ 0.18 (1.63%)
KEL 7.97 Increased By ▲ 0.11 (1.4%)
LOTCHEM 30.45 Increased By ▲ 0.93 (3.15%)
MLCF 102.85 Increased By ▲ 0.68 (0.67%)
OGDC 333.00 Decreased By ▼ -2.45 (-0.73%)
PAEL 45.06 Increased By ▲ 0.41 (0.92%)
PIBTL 18.17 Increased By ▲ 0.34 (1.91%)
PIOC 271.20 Decreased By ▼ -1.49 (-0.55%)
PPL 236.38 Decreased By ▼ -2.40 (-1.01%)
PRL 41.90 Increased By ▲ 3.47 (9.03%)
SNGP 114.03 Increased By ▲ 0.17 (0.15%)
SSGC 31.11 Increased By ▲ 0.81 (2.67%)
TELE 8.98 Decreased By ▼ -0.02 (-0.22%)
TPLP 12.52 Decreased By ▼ -0.13 (-1.03%)
TRG 65.15 Increased By ▲ 0.65 (1.01%)
UNITY 10.26 Decreased By ▼ -0.09 (-0.87%)
WTL 1.33 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

امریکی حملوں کے بعد ایران کی تہران مشہد ریلوے سروس معطل ہوگئی، سرکاری ٹی وی کا دعویٰ

  • مشرقِ وسطیٰ جنگ کا سبب بننے والے 28 فروری کے امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوئے تھے
شائع اپ ڈیٹ

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہٰ علی خامنہ ای کی مشہد میں تدفین سے چند گھنٹے قبل امریکی حملوں کے باعث تہران اور مشہد کے درمیان ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔

ایرانی ریلوے نے اسے امریکی و اسرائیلی دشمن کا مجرمانہ حملہ قرار دیتے ہوئے مرمتی ٹیمیں روانہ کر دیں، جبکہ پھنسے ہوئے مسافروں کے لیے متبادل سفری انتظام کیا جا رہا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے الزام لگایا کہ امریکہ نے آیت اللہٰ خامنہ ای کے جنازے کو متاثر کرنے کے لیے مشہد جانے والے دو پلوں کو نشانہ بنایا ہے۔ واضح رہے کہ مشرقِ وسطیٰ جنگ کا سبب بننے والے 28 فروری کے امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہٰ علی خامنہ ای شہید ہو گئے تھے۔ اگرچہ واشنگٹن اور تہران کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہو چکا ہے، تاہم مسلسل دوسری رات دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے 90 فوجی اہداف، جبکہ ایران نے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

Comments

200 حروف