BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

متحدہ عرب امارات آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے لیے عالمی فورس کا حصہ بننے کیلئے تیار، فنانشل ٹائمز

  • متحدہ عرب امارات کو اسرائیل سمیت خطے کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ایرانی حملوں کا سامنا ہے
شائع اپ ڈیٹ

فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکہ اور دیگر مغربی اتحادیوں کو مطلع کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے کثیر القومی بحری ٹاسک فورس میں شرکت کے لیے تیار ہے۔ اماراتی حکام درجنوں ممالک کو ہرمز سیکیورٹی فورس کی تشکیل پر قائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاکہ ایرانی حملوں کے خلاف جہاز رانی کا دفاع کیا جا سکے۔

رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کو اسرائیل سمیت خطے کے کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ایرانی حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تاہم کئی امریکی اتحادیوں نے فی الحال آبنائے ہرمز کی بندش ختم کرنے کے لیے بحری جہاز بھیجنے کی ٹرمپ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ فرانس کا کہنا ہے کہ وہ 35 ممالک کے ساتھ اس مشن پر بات چیت کر رہا ہے لیکن یہ صرف جنگ کے خاتمے کے بعد ہی ممکن ہوگا۔

واضح رہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی تیل و گیس کی 20 فیصد ترسیل رک گئی ہے، جس سے عالمی مہنگائی کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور بحرین سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پر بھی کام کر رہے ہیں، تاکہ اس ٹاسک فورس کو قانونی مینڈیٹ حاصل ہو سکے، تاہم روس اور چین کی جانب سے اس کی مخالفت کا امکان ہے۔

Comments

200 حروف