بیٹری انرجی اسٹوریج پر کسٹم ڈیوٹی چھوٹ نہ ملنے پر پایونیر سیمنٹ کی ایس آئی ایف سی سے مداخلت کی درخواست
- کمپنی کے مطابق کسٹمز ایکٹ 1969 کے پانچویں شیڈول کے سیریل نمبر 11 کے تحت سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لازمی حصے کے طور پر درآمد کیے جانے والے بیٹری اسٹوریج سسٹمز ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہیں
پایونیر سی�نٹ ل�یٹڈ (پی سی ایل) نے سولر پاور پلانٹس کے ساتھ درآ�د کیے جانے والے بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹ�ز (بی ای ایس ایس) پر کسٹ� ڈیوٹی کی چھوٹ نہ دینے کے �عا�لے پر اسپیشل انویسٹ�نٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) سے فوری �داخلت کی درخواست کردی ہے۔ ک�پنی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے قابل تجدید توانائی کے �نصوبوں کی لاگت بڑھ رہی ہے اور سر�ایہ کاروں کا اعت�اد �تاثر ہورہا ہے۔
ایس آئی ایف سی کے نیشنل کوآرڈینیٹر کو لکھے گئے خط �یں ک�پنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سہیل صادق نے درخواست کی ہے کہ اس �عا�لے کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)، وزارت توانائی، نیپرا اور پاکستان پرائیویٹ پاور اینڈ انفرااسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی) کے ساتھ اٹھایا جائے تاکہ �تعلقہ کسٹ� ڈیوٹی چھوٹ کی یکساں تشریح یقینی بنائی جاسکے۔
ک�پنی کے �طابق کسٹ�ز ایکٹ 1969 کے پانچویں شیڈول کے سیریل ن�بر 11 کے تحت سولر اور ونڈ پاور �نصوبوں کے لاز�ی حصے کے طور پر درآ�د کیے جانے والے بیٹری اسٹوریج سسٹ�ز ڈیوٹی سے �ستثنیٰ ہیں۔
تاہ� ایف بی آر کی جانب سے ریان انرجی ل�یٹڈ کے ایک انفرادی کیس �یں 4 نو�بر 2026 کو جاری کردہ خط کے بعد کسٹ�ز حکا� نے بی ای ایس ایس کی درآ�د پر ع�و�ی طور پر ڈیوٹی چھوٹ دینے سے انکار شروع کردیا ہے۔ اس کے نتیجے �یں سولر پینلز، انورٹرز اور دیگر آلات پر �شت�ل �ک�ل سولر پاور پلانٹس کی کھیپیں کراچی �یں رک گئی ہیں، جس سے ڈی�ریج اور ڈیٹینشن چارجز س�یت اضافی اخراجات کا خدشہ ہے۔
پایونیر سی�نٹ کا �ؤقف ہے کہ الگ سے درآ�د کی جانے والی بیٹری اور �ک�ل قابل تجدید توانائی �نصوبے کے لاز�ی جزو کے طور پر درآ�د ہونے والے بی ای ایس ایس کو ایک جیسا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ ک�پنی کے �طابق بیٹری اسٹوریج دن کے وقت پیدا ہونے والی ش�سی بجلی کو شا� اور رات کے اوقات �یں استع�ال کے قابل بناتا ہے۔
ک�پنی نے نیپرا کے 4 ست�بر 2026 کے فیصلے کا حوالہ بھی دیا ہے، جس کے تحت وہ سولر اور ونڈ �نصوبے جو وہیلنگ آکشن �یں حصہ لیں گے، ان کے لیے اپنی پیداواری صلاحیت کے ک� از ک� 10 فیصد کے برابر بیٹری اسٹوریج نصب کرنا لاز�ی قرار دیا گیا ہے۔ ک�پنی کے �طابق ایک جانب نیپرا اس نظا� کی تنصیب لاز�ی قرار دے رہا ہے جبکہ دوسری جانب اسی آلات پر �ک�ل کسٹ� ڈیوٹی اور ٹیکس عائد کیے جارہے ہیں۔
خط �یں ایس آئی ایف سی سے �طالبہ کیا گیا ہے کہ ایف بی آر �تعلقہ اداروں سے �شاورت کے بعد ع�و�ی وضاحت جاری کرے، �تاثرہ درآ�دی کھیپوں کو کسٹ�ز ایکٹ کی دفعہ 81 کے تحت �ناسب ض�انت پر عارضی طور پر کلیئر کرنے کی ہدایت دے اور �تاثرہ درآ�د کنندگان و �نصوبہ سازوں کے ساتھ اجلاس �نعقد کرے۔
ک�پنی نے خبردار کیا ہے کہ اس �عا�لے پر غیر یقینی صورتحال برقرار رہنے سے قابل تجدید توانائی کے �نصوبوں کی لاگت اور سر�ایہ کاری کی واپسی کا دورانیہ بڑھ سکتا ہے، جس سے صنعتوں کے لیے بجلی کے اخراجات ک� کرنے کی حکو�تی کوششیں �تاثر ہوں گی۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026