کونسل نے پرتگال کے سفیر کی میزبانی کی، جس کے دوران پاکستان اور پرتگال کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون مضبوط بنانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے پرتگال کے سفیر کو ترجیحی شعبوں میں پاکستان کی سرمایہ کاری کی استعداد اور سرمایہ کاروں پر مرکوز سہولت کاری کے نظام سے آگاہ کیا
کانفرنس غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور پائیدار صنعتی ترقی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کے مسلسل عزم کی عکاسی کرتی ہے
اگر پاکستان واقعی خود کو عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش منزل بنانا چاہتا ہے تو اسے یہ حقیقت تسلیم کرنا ہوگی کہ پائیدار سیکیورٹی کے بغیر پائیدار براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ممکن نہیں۔
ماچیکے–تھلیان–تارو جبہ وائٹ آئل پائپ لائن (ایم ٹی ٹی۔ ڈبلیو او پی) ایک اسٹریٹجک توانائی منصوبہ ہے جس کا مقصد پاکستان کے تیل کی پائپ لائن نیٹ ورک کو کراچی سے خیبر تک وسعت دینا ہے