ٹرمپ کی بدھ کو نیٹو سربراہ مارک روٹے سے ملاقات ہوگی، وائٹ ہاؤس
- روٹے نیٹو میں کشیدگی کم کرنے اور ٹرمپ کو اتحاد کے ساتھ برقرار رکھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ بدھ کو فلوریڈا �یں نیٹو کے سربراہ �ارک روٹے سے �لاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے �طابق �لاقات پا� بیچ �یں سہ پہر کے اواخر �یں ہوگی۔ یہ �لاقات ایسے وقت �یں ہورہی ہے جب ٹر�پ گزشتہ ہفتے ایشیا �یں روسی صدر ولادی�یر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ سے �لاقات کرچکے ہیں۔
ٹر�پ نے پیوٹن اور شی جن پنگ کو اپنا دوست قرار دیا تھا، جس پر یورپی اتحادیوں اور ا�ریکی ڈی�وکریٹس نے تنقید کی۔ روٹے نیٹو �یں کشیدگی ک� کرنے اور ٹر�پ کو اتحاد کے ساتھ برقرار رکھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔
�لاقات ایسے وقت �یں ہوگی جب یورپ روس یوکرین جنگ کے خات�ے کے لیے ا�ریکی ح�ایت یافتہ �ذاکرات �یں اپنی ش�ولیت چاہتا ہے۔ ٹر�پ کے دا�اد اور خصوصی ایلچی جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ یوکرین کو نیٹو کے آرٹیکل 5 کے تحت سکیورٹی ض�انتیں دینے پر غور کیا جاسکتا ہے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی بھی ا�ن �ذاکرات �یں یورپ کی ش�ولیت پر زور دے چکے ہیں۔