سی ڈی ایف عاصم منیر کا دورۂ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں دفاعی و سیکیورٹی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی، جبکہ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا
چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آر�ی اسٹاف فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر نے پیر کے روز �لائیشیا کے وزیراعظ� انور ابراہی� اور وزیر دفاع �ح�د خالد نوردین سے �لاقات کی، جس �یں دوطرفہ دفاعی تعاون اور علاقائی سیکیورٹی ا�ور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا�ہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے �طابق، فیلڈ �ارشل عاص� �نیر دونوں ��الک کے در�یان دفاعی اور عسکری تعلقات �ضبوط بنانے کے لیے �لائیشیا کے دورے پر ہیں۔
پوتراجایا �یں واقع پردانا پوترا �یں وزیراعظ� انور ابراہی� سے �لاقات کے دوران دونوں جانب سے دوطرفہ تعلقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون اور علاقائی و عال�ی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
�لائیشیا کے وزیراعظ� نے فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کا خیر�قد� کیا اور دونوں ��الک کے در�یان دیرینہ دوستانہ تعلقات، باہ�ی اعت�اد اور تعاون کو سراہا۔ انہوں نے بالخصوص دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں �یں دوطرفہ تعلقات �زید �ضبوط بنانے کے لیے �لائیشیا کے عز� کا اعادہ کیا۔
فیلڈ �ارشل عاص� �نیر نے جنوب �شرقی ایشیا �یں ا�ن و استحکا� کے فروغ �یں �لائیشیا کے کردار کو سراہا اور دونوں ��الک کی �سلح افواج کے در�یان دفاعی تعاون اور ادارہ جاتی روابط کو وسعت دینے کے پاکستان کے عز� کا اعادہ کیا۔
دونوں جانب سے اعلیٰ سطح کے وفود کے باقاعدہ تبادلوں، عسکری تعاون �یں اضافے اور علاقائی و عال�ی سلا�تی کے ا�ور پر �سلسل �ذاکرات کی اہ�یت پر زور دیا گیا۔
اس سے قبل کوالال�پور �یں �لائیشیا کی وزارت دفاع پہنچنے پر فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس �وقع پر �لائیشیا کی �سلح افواج کے سربراہ جنرل تن سری حاجی �الک رزاق سلی�ان اور بری، بحری و فضائی افواج کے سربراہان بھی �وجود تھے۔
�لائیشیا کے وزیر دفاع �ح�د خالد نوردین سے �لاقات �یں دونوں جانب سے دفاعی تعاون کو وسعت دینے، دونوں ��الک کی افواج کے در�یان روابط �ضبوط بنانے اور باہ�ی تعاون کے نئے شعبوں کی نشاندہی کے ا�کانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
رواں سال اگست �یں پاکستان اور �لائیشیا نے دہشت گردی اور �نشیات کی اس�گلنگ کی روک تھا� کے لیے انٹیلی جنس �علو�ات کے تبادلے �یں اضافے پر اتفاق کیا تھا۔ اس سلسلے �یں انسداد دہشت گردی، �نشیات کی روک تھا�، غیر قانونی نقل �کانی کی روک تھا�، سائبر جرائ�، کوسٹ گارڈز کی سرگر�یوں اور تربیتی پروگرا�وں �یں تعاون پر بھی بات چیت ہوئی تھی۔
دونوں ��الک نے دہشت گردی، �نشیات اور انسانی اس�گلنگ کے خلاف زیادہ �ؤثر �شترکہ حک�ت ع�لی تیار کرنے پر بھی اتفاق کیا تھا۔