مارکٹس

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات جنگ سے قبل کی سطح سے تجاوز کرگئیں

  • کیلپر کے مطابق ستمبر میں آبنائے ہرمز سے مائع قدرتی گیس کی ترسیلات بھی فروری کے بعد بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں۔
شائع اپ ڈیٹ

�شرق وسطیٰ سے خا� تیل کی برآ�دات ست�بر کے آخری ہفتے کے 7 �یں سے 4 روز جنگ سے قبل کی سطح سے تجاوز کرگئیں، تاہ� آبنائے ہر�ز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ح�لے جاری رہے۔ شپ ٹریکنگ ک�پنی کلیپر کے ابتدائی اعداد و ش�ار کے �طابق 24 ست�بر اور 27 سے 29 ست�بر کے دوران خطے سے خا� تیل کی برآ�دات 19.5 �لین سے 22.5 �لین بیرل یو�یہ تک پہنچ گئیں۔

ا�ریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے سے قبل �ارچ 2025 سے فروری 2026 تک خطے کی خا� تیل برآ�دات اوسطاً 18 �لین بیرل یو�یہ تھیں، جبکہ یک� اکتوبر کو 7 روزہ اوسط 18.5 �لین بیرل یو�یہ ریکارڈ کی گئی۔

کیلپر کے �طابق ست�بر �یں آبنائے ہر�ز سے �ائع قدرتی گیس کی ترسیلات بھی فروری کے بعد بلند ترین �اہانہ سطح پر پہنچ گئیں۔

دوسری جانب آبنائے ہر�ز کے اطراف ٹینکروں پر ح�لے جاری ہیں۔ �یریسکس کے �طابق ک� از ک� 7 واقعات رپورٹ ہوئے، جبکہ یک� اکتوبر کو خا� تیل بردار جہاز کو نا�علو� چیز سے نشانہ بنایا گیا جس سے اس �یں آگ بھڑک اٹھی، تاہ� ت�ا� ع�لہ �حفوظ رہا۔