اداریہ

جنگ بندی کی باریک شرائط

  • تیل کی قیمتیں بدستور افراطِ زر، زری پالیسی اور سرکاری مالیات کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکا اور ایران کے در�یان ایک بار پھر شروع ہونے والے باہ�ی ح�لوں نے ایسی جنگ، جو پہلے ہی فوری اختتا� کی ہر یقین دہانی کو جھٹلا چکی ہے، کو دوبارہ خطرناک کشیدگی کی جانب دھکیل دیا ہے۔

ایران اس بات کا عندیہ دے رہا ہے کہ اگر واشنگٹن اسلا� آباد �فاہ�ت کی یادداشت (ای� او یو) کی پاسداری کرتا ہے تو وہ سفارت کاری کی طرف واپس جانے کے لیے تیار ہے، جبکہ نو�بر �یں ہونے والے کانگریس کے انتخابات قریب آنے کے باعث ٹر�پ انتظا�یہ اندرونی سیاسی دباؤ �یں تیزی سے �حدود ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

انتخابی نقطۂ نظر سے واشنگٹن کی ہچکچاہٹ قابلِ فہ� ہوسکتی ہے، لیکن داخلی سیاسی کیلنڈر کے زیادہ �وزوں ہونے تک فوجی �حاذ آرائی کو جاری رہنے دینا ایسی جنگ کو سنبھالنے کا انتہائی خطرناک طریقہ ہے جس کا �رکز دنیا کی اہ� ترین توانائی گزرگاہوں �یں سے ایک ہے۔

اس کے اثرات پہلے ہی �یدانِ جنگ سے کہیں آگے پھیل رہے ہیں۔ آئی ای� ایف نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہر�ز �یں جاری خلل کے نتیجے �یں پیدا ہونے والا افراطِ زر کا دباؤ عال�ی سطح پر قرض لینے کی لاگت �یں اضافے کا باعث بن رہا ہے اور ترقی پذیر اور ک� آ�دنی والے ��الک کی جانب سے اپنے قرضوں کے بوجھ کو قابو �یں رکھنے کے لیے حاصل کی گئی پیش رفت کو خطرے �یں ڈال رہا ہے۔

تیل کی قی�تیں بدستور افراطِ زر، زری پالیسی اور سرکاری �الیات کے لیے �شکلات پیدا کر رہی ہیں، جبکہ ہر�ز کے راستے بحری جہازوں کی آ�دورفت کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال نے عال�ی توانائی کی �نڈیوں �یں ایک ن�ایاں رسک پری�ی� برقرار رکھا ہوا ہے۔ چنانچہ تنازع سے ہزاروں �یل دور واقع ��الک بھی ایسے فیصلوں کی قی�ت ادا کر رہے ہیں جن پر ان کا کوئی اختیار نہیں۔

انسانی قی�ت بھی بڑھ رہی ہے۔ ایران کے اندر ا�ریکی ح�لوں �یں شدت آنے کے باعث شہری ہلاکتوں �یں �سلسل اضافہ ہورہا ہے، جبکہ ا�ریکی تنصیبات کے خلاف ایرانی جوابی کارروائی اور خلیجی ریاستوں اور بحری جہازوں کو �تاثر کرنے والے ح�لوں نے خطرے کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔

جب فوجی ح�لے اور جوابی ح�لے اپنی الگ رفتار اختیار کرلیتے ہیں تو ہر جوابی کارروائی اگلے ح�لے کے لیے جواز فراہ� کرتی ہے۔ ہر نئے �رحلے کے ساتھ غلط اندازے کا ا�کان بڑھتا جاتا ہے اور اس بات کا خطرہ بھی بڑھتا ہے کہ ایک بظاہر قابو �یں رکھا گیا تصاد� ایسی صورتحال اختیار کرلے جس کا اصل �یں کسی فریق نے ارادہ بھی نہ کیا ہو۔

صورتحال کو خاص طور پر �ایوس کن بنانے والی بات یہ ہے کہ حالیہ تعطل اسلا� آباد �فاہ�ت کی یادداشت �یں جان بوجھ کر �بہ� رکھے گئے الفاظ سے بھی الجھتا دکھائی دے رہا ہے۔

ایران ہر�ز سے �تعلق شقوں کو آبنائے سے گزرنے پر اپنا اختیار تسلی� کیے جانے کے طور پر دیکھتا ہے، جبکہ واشنگٹن ایرانی نگرانی کے بغیر آزادانہ آ�دورفت پر اصرار کرتا ہے۔ لڑائی روکنے کے لیے کیا گیا ایک �عاہدہ اس طرح ایک انتہائی اہ� سوال کو غیر حل شدہ چھوڑ گیا۔ اب یہی ابہا� ایک اور تنازع کا ذریعہ بن چکا ہے۔

یہ صورتحال �ذاکرات کی فوری بحالی کو ناگزیر بنانی چاہیے۔ ایران نے سفارتی راستے پر واپس آنے کے لیے آ�ادگی کا عندیہ دیا ہے اور اسلا� آباد کے ذریعے قائ� کیا گیا ثالثی کا نظا� اب بھی دستیاب ہے۔

واشنگٹن کی ہچکچاہٹ، جو جزوی طور پر کانگریس کے انتخابات کے اتنے قریب ایران کے �عا�لے پر ک�زور دکھائی دینے کے خدشات سے �تاثر ہے، اس خطرے کو بڑھا رہی ہے کہ اندرونِ �لک سیاسی �صلحت بیرونِ �لک کشیدگی کی س�ت کا تعین کرے۔ جنگیں صرف اس لیے �حفوظ نہیں ہوجاتیں کہ سیاست دان �شکل س�جھوتوں کو انتخابات کے بعد تک �ؤخر کرنا چاہتے ہیں۔

اس تحریر �یں بارہا یہ �ؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ جنگ ابتدا ہی سے ایک بے �قصد جنگ تھی، جسے اسرائیل کی ترغیب پر فوجی �حاذ آرائی کی جانب دھکیلا گیا اور بعد ازاں واشنگٹن نے بھی اسے اختیار کرلیا، حالانکہ اس بات کی کوئی قابلِ یقین وضاحت �وجود نہیں تھی کہ طاقت کا استع�ال پائیدار سیاسی تصفیے تک کیسے پہنچائے گا۔

اب اس کے نتائج چھپانا �شکل ہوتا جارہا ہے: ہلاکتیں اور تباہی، آبنائے ہر�ز کے ذریعے آ�دورفت �یں خلل، توانائی کی بلند قی�تیں، عال�ی افراطِ زر اور قرضوں پر دباؤ، اور ا�ریکی فوجی وابستگی، جبکہ کسی قابلِ قبول حت�ی حل تک پہنچنے کا کوئی واضح راستہ نظر نہیں آتا۔

کسی نہ کسی فریق کو پیچھے ہٹنا ہوگا۔ ایران بین الاقوا�ی بحری آ�دورفت کو کسی �تنازع شق کی اپنی تشریح کی بنیاد پر غیر �عینہ �دت تک یرغ�ال نہیں بنا سکتا، اور ا�ریکا بھی �ذاکرات کے �تبادل کے طور پر فوجی دباؤ کو غیر �عینہ �دت تک استع�ال نہیں کرسکتا، جبکہ یہ فرض کرے کہ کشیدگی قابلِ انتظا� رہے گی۔

اسلا� آباد �فاہ�ت کی یادداشت کو وضاحت یا ازسرِنو �ذاکرات کی ضرورت ہوسکتی ہے، بالخصوص آبنائے ہر�ز کے �عا�لے پر، لیکن یہی تو سفارت کاری کا �قصد ہے۔

�تبادل راستہ یہ ہے کہ ہ� ح�لے بہ ح�لہ اور ٹینکر بہ ٹینکر یہ دریافت کرتے رہیں کہ �بہ� ا�ن اور کھلی جنگ کتنی بھاری قی�ت عائد کرسکتے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026