امریکا ایران مذاکرات پر غیر یقینی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- برینٹ خام تیل کے فرنٹ منتھ فیوچرز 62 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 84.39 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے
عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�توں �یں �نگل کو �ع�ولی اضافہ دیکھا گیا، ایک روز قبل ن�ایاں ک�ی کے بعد سر�ایہ کاروں نے �شرق وسطیٰ �یں تیل کی سپلائی سے �تعلق خدشات کا دوبارہ جائزہ لیا۔ اگرچہ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ایران پر �زید ح�لے �ؤخر کرنے کا عندیہ دیا ہے، تاہ� سفارتی پیش رفت نہ ہونے کے باعث �نڈی �یں بے یقینی برقرار ہے۔
برینٹ خا� تیل کے فرنٹ �نتھ فیوچرز 62 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 84.39 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل 61 سینٹ یا 0.7 فیصد بڑھ کر 80.95 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ اس سے قبل پیر کے روز برینٹ �یں 7 فیصد اور ڈبلیو ٹی آئی �یں 5 فیصد سے زائد ک�ی ریکارڈ کی گئی تھی۔
پیر کو قی�توں �یں اس وقت ک�ی آئی جب صدر ٹر�پ نے کہا کہ وہ ایران کے خلاف �زید ح�لے فی الحال روک رہے ہیں اور جنگ کے خات�ے کے لیے جاری �ذاکرات کا انتظار کر رہے ہیں۔ تاہ� ایران کی وزارت خارجہ کے ترج�ان اس�اعیل بقائی نے اس دعوے کو �سترد کرتے ہوئے کہا کہ ا�ریکا کے ساتھ نہ کوئی �ذاکرات ہو رہے ہیں اور نہ ہی کسی �لاقات کا شیڈول طے ہے۔
کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ تجزیہ کار ٹ� واٹرر کے �طابق ٹر�پ کے �ؤقف سے تیل کی قی�توں پر دباؤ تو ک� ہوا ہے، لیکن صورتحال اب بھی انتہائی نازک ہے۔ ان کے بقول اگر دوبارہ �یزائل ح�لے شروع ہوئے یا آبنائے ہر�ز �یں بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا تو قی�تیں تیزی سے دوبارہ بڑھ سکتی ہیں۔
ا�ریکا اور ایران کے در�یان آبنائے ہر�ز کے حوالے سے اختلافات بھی برقرار ہیں۔ واشنگٹن کا �ؤقف ہے کہ جون �یں ہونے والی �فاہ�تی یادداشت کے تحت ایران کو آبی گزرگاہ کھولنا تھی، جبکہ تہران کا کہنا ہے کہ �عاہدے �یں اس کی خود�ختاری برقرار رکھی گئی ہے۔
بارکلیز کے �طابق 31 جولائی کو خت� ہونے والے ہفتے کے دوران آبنائے ہر�ز سے خا� تیل اور ریفائنڈ �صنوعات کی یو�یہ خالص برآ�دات بڑھ کر 4.2 �لین بیرل ہو گئیں، جو اس سے پہلے ہفتے 3.2 �لین بیرل یو�یہ تھیں۔
ادھر بحیرہ اح�ر �یں سکیورٹی خدشات بھی برقرار ہیں۔ شپنگ ڈیٹا کے �طابق سعودی پرچ� بردار چھ سپر ٹینکروں نے خلیج عدن سے اپنا راستہ تبدیل کرکے جنوبی افریقہ کا رخ کیا، جبکہ دو سعودی آئل ٹینکر باب ال�ندب سے گزرے۔ برطانیہ کے �یری ٹائ� ٹریڈ آپریشنز نے بھی اطلاع دی ہے کہ ع�ان کے قریب ایک �ال بردار جہاز کو نا�علو� پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا، جس سے عال�ی توانائی سپلائی کے لیے دونوں اہ� بحری گزرگاہوں پر خطرات بدستور برقرار ہیں۔