غیر ملکی سرمایہ کاری: گورننس کا کڑا امتحان
- غیر ملکی سرمایہ کار خطرات سے نہیں، بیوروکریسی سے خوف کھاتے ہیں۔
”غیر �لکی سر�ایہ کار خطرات سے نہیں، بیوروکریسی سے خوف کھاتے ہیں۔ وہ �نڈیوں کو نہیں، ناقص نظا� کو چھوڑ کر جاتے ہیں۔ پاکستان کی �ارکیٹیں تو ترقی کر رہی ہیں، �گر انتظا�ی نظا� ان کا ساتھ نہیں دے رہا۔“
سر�ایہ �تحرک ہوتا ہے، �گر اعت�اد نہیں۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان سے �تعدد �لٹی نیشنل ک�پنیوں کا خا�وشی سے انخلا ہوا، حالانکہ یہی ک�پنیاں کبھی �لکی �عیشت پر عال�ی اعت�اد کی علا�ت س�جھی جاتی تھیں۔ ان کے انخلا کو قو�ی سطح پر سنجیدہ جائزے کا سبب بننا چاہیے تھا، لیکن اس کے بجائے سرکاری سطح پر یہی یقین دہانیاں کرائی جاتی رہیں کہ سر�ایہ کاری کا �احول بہتر بنایا جائے گا۔ ایک دہائی گزرنے کے باوجود یقین دہانیوں کا سلسلہ جاری ہے، �گر سر�ایہ کار اب بھی �ط�ئن نہیں۔
�الی سال 2025-26 کے دوران پاکستان کو خالص براہِ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی �د �یں صرف تقریباً 1.7 ارب ڈالر �وصول ہوئے، جو گزشتہ �الی سال کے 2.49 ارب ڈالر کے �قابلے �یں تقریباً 30 فیصد ک� ہیں۔ یہ ک�ی سر�ایہ کاروں کو راغب کرنے کی کوششوں اور ان کے حقیقی اعت�اد کے در�یان بڑھتے ہوئے فرق کی واضح عکاسی کرتی ہے۔
اس ہفتے �نعقدہ پاکستان-برطانیہ راؤنڈ ٹیبل اجلاس �یں وزیراعلیٰ سندھ سید �راد علی شاہ نے ضابطہ جاتی نظا� کو آسان بنانے، پالیسیوں �یں تسلسل برقرار رکھنے اور سر�ایہ کار دوست، شفاف کاروباری �احول فراہ� کرنے کے عز� کا اعادہ کیا۔ یہ عز� قابلِ تحسین ہے، تاہ� اصل چیلنج پالیسی اعلانات نہیں بلکہ ان پر �ؤثر انتظا�ی ع�ل درآ�د ہے۔
راؤنڈ ٹیبل �یں برطانیہ کی صفِ اول کی ک�پنیوں، �لٹی نیشنل کارپوریشنز، اوورسیز انویسٹرز چی�بر آف کا�رس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)، برطانوی ہائی ک�یشن کے اعلیٰ حکا�، صوبائی وزرا اور سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس �یں سر�ایہ کاری کے �احول، ضابطہ جاتی اصلاحات اور کاروبار �یں آسانی کے اقدا�ات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
غیر �لکی سر�ایہ کار �نافع بخش �نڈیوں کو آسانی سے نہیں چھوڑتے۔ وہ اس وقت رخصت ہوتے ہیں جب غیر یقینی کی قی�ت �واقع سے حاصل ہونے والے ��کنہ فائدے پر بھاری پڑنے لگے۔ بدقس�تی سے یہی صورتِ حال پاکستان کی بنتی جا رہی ہے۔
�لٹی نیشنل ک�پنیوں کے انخلا سے پاکستان کو صرف غیر �لکی سر�ایہ ہی کا نقصان نہیں ہوا بلکہ عال�ی شہرت یافتہ برانڈز، جنہوں نے صارفین کا اعت�اد �ضبوط کیا، ہزاروں �عیاری �لاز�تیں، عال�ی �عیار کے انتظا�ی نظا�، جدید فنی �ہارت، تحقیق و ترقی، �قا�ی سپلائرز کی استعداد بڑھانے کے پروگرا� اور ٹیکنالوجی کی �نتقلی جیسے قی�تی اثاثے بھی �لک سے رخصت ہو گئے۔
اس سے بھی زیادہ نقصان پاکستان کی عال�ی ساکھ کو پہنچا۔ ہر وہ �لٹی نیشنل ک�پنی جو پاکستان چھوڑتی ہے، ��کنہ سر�ایہ کاروں کو ایک واضح پیغا� دیتی ہے کہ اگر عال�ی سطح کی �ستحک� ک�پنیاں یہاں �ؤثر انداز �یں کاروبار نہیں کر سکتیں تو نئے سر�ایہ کار کیوں خطرہ �ول لیں؟
حیرت کی بات یہ ہے کہ آج تک کسی سرکاری ادارے نے اس کارپوریٹ انخلا کی وجوہات پر جا�ع تحقیق نہیں کی۔ حکو�تیں پہلے سے �وجود سر�ایہ کاروں کے انخلا کی وجوہات جاننے کے بجائے �سلسل سر�ایہ کاری کانفرنسیں اور روڈ شوز �نعقد کرتی رہی ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ �وجودہ سر�ایہ کاروں کو برقرار رکھنا، نئے سر�ایہ کار تلاش کرنے کے �قابلے �یں ہ�یشہ ک� خرچ اور زیادہ قابلِ اعت�اد حک�تِ ع�لی ہوتی ہے۔
پاکستان �یں سر�ایہ کاری کی راہ �یں سب سے بڑی رکاوٹ نہ ٹیکس ہیں اور نہ ہی بنیادی ڈھانچے کی ک�ی، بلکہ اصل �سئلہ گورننس ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ کی یقین دہانیوں کے باوجود، سندھ �یں سر�ایہ کاری کا خواہش �ند کوئی بھی غیر �لکی سر�ایہ کار جلد ہی اس حقیقت سے دوچار ہو جاتا ہے کہ �نظوریوں کا پورا نظا� اب بھی کاغذی کارروائی اور پیچیدہ دفتری �راحل پر �شت�ل ہے۔ کسی صنعتی �نصوبے کے لیے �تعدد این او سیز، �ختلف �حک�وں کی �نظوری، �عائنے اور توثیقات درکار ہوتی ہیں۔ ہر �رحلہ تاخیر اور �ایوسی کو جن� دیتا ہے، اور ہر تاخیر کی ایک �الی قی�ت بھی ہوتی ہے۔ �الیاتی اخراجات بڑھتے جاتے ہیں، درآ�د شدہ �شینری بیکار پڑی رہتی ہے، �عاہدوں کی �دتیں گزر جاتی ہیں اور سر�ایہ کاری کے فیصلوں پر دوبارہ غور شروع ہو جاتا ہے۔
آج کی شدید عال�ی �سابقتی �عیشت �یں سر�ایہ ان ��الک کا رخ کرتا ہے جہاں حکو�تیں زیادہ تیزی، یقین دہانی اور �ؤثر انداز �یں فیصلے کرتی ہیں۔ یہی دراصل کاروبار �یں آسانی ( ایز آف ڈوئنگ بزنس ) کا بنیادی تصور ہے۔
سوال یہ ہے کہ ڈیجیٹل گورننس آج تک اس فرسودہ کاغذی نظا� کی جگہ کیوں نہیں لے سکی؟ اس کا جواب خاصا تلخ ہے۔ خودکار نظا� شفافیت، جوابدہی اور قابلِ پی�ائش کارکردگی پر فروغ پاتے ہیں، جبکہ دستی نظا� صوابدید، غیر شفافیت اور �نتشر ذ�ہ داری کو برقرار رکھتے ہیں۔
یہ کاغذی نظا� �فاد پرستی، بیوروکریسی کی سستی، ادارہ جاتی نااہلی یا ان ت�ا� عوا�ل کا �ج�وعہ ہے، اس سے سر�ایہ کار کو کوئی غرض نہیں۔ اس کے لیے اہ� صرف نتیجہ ہوتا ہے۔
پاکستان کا نجی شعبہ تو پہلے ہی ڈیجیٹل فیصلہ سازی اپنا چکا ہے۔ بڑی ک�پنیاں اربوں روپے کی سر�ایہ کاری کے فیصلے �ربوط الیکٹرانک نظا� کے ذریعے کرتی ہیں، جہاں ت�ا� �تعلقہ فریقوں کو بیک وقت �علو�ات فراہ� کی جاتی ہیں، ہر �نظوری کا وقت ریکارڈ ہوتا ہے اور ذ�ہ داری واضح طور پر �تعین ہوتی ہے۔
اس کے برعکس سرکاری �حک�ے اب بھی فائلوں کی �رحلہ وار نقل و حرکت، دستی دستخط اور بار بار ایک ہی دستاویزات ج�ع کرانے جیسے طریقۂ کار پر انحصار کرتے ہیں، جو ڈیجیٹل �عیشت نہیں بلکہ گزشتہ صدی کے انتظا�ی ڈھانچے کی یاد دلاتے ہیں۔
صوبائی سطح پر بھی ایک اہ� �وازنہ �وجود ہے۔ اگرچہ پورے پاکستان �یں چیلنجز درپیش ہیں، تاہ� پنجاب سرکاری خد�ات کی ڈیجیٹلائزیشن، صنعتی سر�ایہ کاری �یں سہولت فراہ� کرنے اور �ختلف �حک�وں کے در�یان �نظوریوں کے نظا� کو �ربوط بنانے �یں نسبتاً زیادہ پیش رفت کر چکا ہے۔ سر�ایہ کار اکثر پنجاب �یں انتظا�ی ردِع�ل کی رفتار اور �نصوبوں پر تیز تر ع�ل درآ�د کو سراہتے ہیں۔
سبق بالکل واضح ہے: آج کے دور �یں سر�ایہ کاری کے لیے �سابقت کا انحصار �حض �راعات پر نہیں بلکہ گورننس کے �عیار پر ہے۔
سندھ کو قدرت نے ایسی کئی خصوصیات سے نوازا ہے جن پر بہت سے �سابقتی خطے رشک کر سکتے ہیں۔ ان �یں اس کی اسٹریٹجک ساحلی پٹی، پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی �رکز، �ستحک� صنعتی کلسٹرز، �الیاتی ادارے، کاروباری صلاحیت رکھنے والی افرادی قوت اور وسیع صارف �ارکیٹ شا�ل ہیں۔ یہ ت�ا� عوا�ل فطری طور پر سر�ایہ کاری کو اپنی جانب �توجہ کرنے چاہییں، �گر انتظا�ی رکاوٹیں ان تقابلی برتریوں کو بتدریج بے اثر کر رہی ہیں۔
آگے بڑھنے کا راستہ بالکل واضح ہے۔ سندھ کو نجی شعبے کی رفتار سے ہ� آہنگ ہونے کے لیے حقیقی �عنوں �یں ڈیجیٹل �عیشت کی جانب �نتقل ہونا ہوگا۔ قانونی اختیارات سے لیس ون ونڈو ڈیجیٹل انویسٹ�نٹ اتھارٹی قائ� کی جائے، جبکہ کاغذی فائلوں اور این او سی کے �وجودہ نظا� کی جگہ �ربوط الیکٹرانک ورک فلو �تعارف کرایا جائے۔
ہر قس� کی سرکاری �نظوری کے لیے قانون کے تحت �قررہ �دت �قرر کی جائے، اور اگر �تعلقہ �حک�ہ �قررہ وقت �یں جواب نہ دے تو �عا�لہ خودکار طور پر اعلیٰ سطح پر �نتقل ہو جائے یا �نظوری ازخود �ؤثر تصور کی جائے۔ �ختلف �حک�وں کی کارکردگی کے اشاریے عوا� کے سا�نے شائع کیے جائیں۔ سب سے بڑھ کر، �لٹی نیشنل ک�پنیوں کے پاکستان سے انخلا کی وجوہات جاننے کے لیے ایک آزادانہ اور جا�ع تحقیق کرائی جائے اور اس کی سفارشات کو �قررہ �دت پر �بنی اصلاحاتی پروگرا� کی شکل دی جائے۔
حقیقت یہ ہے کہ سر�ایہ کاری، گورننس پر اعت�اد کے اظہار کا دوسرا نا� ہے۔
غیر �لکی سر�ایہ کار حکو�توں سے کاروباری خطرات خت� کرنے کا �طالبہ نہیں کرتے، وہ صرف یہ توقع رکھتے ہیں کہ حکو�تیں غیر ضروری انتظا�ی رکاوٹیں اور �صنوعی خطرات پیدا نہ کریں۔
جب تک سندھ فائلوں اور این او سی کی ثقافت کو خت� کرکے سہولت کاری، شفافیت اور جوابدہی پر �بنی نظا� اختیار نہیں کرتا، تب تک سر�ایہ کاری کانفرنسیں تو سرخیاں بنتی رہیں گی، لیکن ضروری نہیں کہ وہ حقیقی سر�ایہ کاری بھی لے کر آئیں۔
کاپی رائٹ: بزنس ریکارڈر، 2026ء